نااہل ہونے والی بھارتی ریسلر وینیش پھوگاٹ نے کھیلوں کی عالمی عدالت سے رجوع کرلیا ہے، انہیں گزشتہ روز مقررہ جسمانی وزن کی حد سے زیادہ وزنی ہونے کے باعث فائنل سے قبل نااہل قرار دیا گیا تھا۔ بھارت کی اسٹار ریسلر وینیش پھوگاٹ کو محض 100 گرام وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغے کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Paris Olympics 2024
پیرس اولمپکس ؛ میڈلز کی ریس جاری ، کون کس پوزیشن پر؟
فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں امریکا 27 گولڈ میڈلز کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرِفہرست ہے، پیرس اولمپکس کے 12 ویں روز کے اختتام پر مزید 17 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 72 ممالک کا کھاتہ کھل چکا ہے۔ اولمپکس کا بارہواں دن ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ چین اور امریکا میں ریس جاری ، کون کس پوزیشن پر؟
پیرس اولمپکس میں تمغوں کے حصول کے لیے چین اور امریکا میں ریس جاری ہے جو بالترتیب 22 اور 21 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔ پیرس اولمپکس کے بارھویں روز چین نے مزید ایک اور طلائی تمغہ حاصل کر کے گولڈ میڈلز کی تعداد 22 کر لی اور میڈلز ٹیبل پر سر فہرست ہے۔ امریکا ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم بمقابلہ نیرج چوپڑا ، کس کا پلڑا بھاری؟
پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ ارشد ندیم اولمپک گیمز میں میڈل لینے کی امید کے ساتھ آج ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ شائقین کو بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا اور پاکستان کے ارشد ندیم کے اولمپکس 2024 میں ہونے والے مقابلے کا بے صبری سے انتظار ہے، دونوں کھلاڑی پیرس اولمپکس میں آج (6 اگست) ایکشن میں نظر آئیں گے۔ آئیے آپ ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی شاندار کارکردگی اور انتھک محنت سے پوری قوم کے دل جیت لئے، جیولین تھرو کھیل کی ترویج کے لئے ارشد ندیم کی خدمات قابل قدر ہیں، ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ ارشد ندیم اولمپک گیمز میں میڈل لینے کی امید کے ساتھ آج میدان میں اتریں گے۔ پیرس میں جاری اولمپک گیمز میں قومی ہیرو پول بی میں بھارتی حریف نیرج چوپڑا کے ساتھ فائنل راؤنڈ کوالیفائی کرنے کے لیے مدمقابل ہوں گے۔ گروپ اے اور گروپ بی میں 32 ایتھلیٹس فائنل راؤنڈ کے لیے مدمقابل ہوں ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ امریکا کے "نوح لائلز” دنیا کے تیزترین انسان بن گئے
پیرس اولمپکس میں امریکا کے نوح لائلز دنیا کے تیزترین انسان بن گئے ۔ نوح لائلز نے پیرس اولمپکس میں100میٹرریس جیت لی ، نوح لائلز نے مقررہ فاصلہ 9.79سیکنڈز میں طے کیا ۔ پیرس اولمپکس میں جمیکا کے کشان تھامسن دوسرے نمبرپررہے جبکہ امریکا کے فریڈکرلی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
مزید پڑھیں »پیرس اولمپک ؛ چینی ٹیم نے مردوں کے چار سو میٹر میڈلے ریلے میں طلائی تمغہ جیت لیا
پیرس اولمپک گیمز کے مردوں کے چار سو میٹر میڈلے ریلے کے فائنل میں، چینی ٹیم نے طلائی تمغہ جیت لیا جو اس اولمپکس میں چینی وفد کا 19واں تمغہ ہے۔ اس چیمپئن شپ نے اس ایونٹ میں امریکی ٹیم کی 40 سالہ اجارہ داری کو بھی توڑا ہے۔ پیرس اولمپک گیمز کے نویں روز کے مقابلے 4 اگست کو ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ 100 میٹر ریس میں منفرد ریکارڈ قائم
پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں اور عورتوں کی ریس میں منفرد ریکارڈ بنے ہیں، مردوں کی ریس کے سیمی فائنل میں 12کھلاڑیوں کی ٹائمنگ 10سیکنڈ سے کم رہی جبکہ عورتوں کی ریس میں جولین ایلفرڈ نے سب سے تیز ترین ایتھلیٹ ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس گیمز ؛ امریکا 19 گولڈ، 26 سلور اور 26 برانز کے ساتھ ٹاپ پر آ گیا
امریکا نے پیرس اولمپکس میں چین سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے اولمپکس گیمز پیرس 2014 میں مجموعی طور پر 71 میڈلز حاصل کر کے چین کو پیچھے چھوڑ دیا، جس نے اب تک 45 میڈلز جیتے ہیں۔ امریکا 19 گولڈ، 26 سلور اور 26 برانز کے ساتھ ٹاپ پر آ گیا ہے، اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »