بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کی والدہ نے پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اپنا بیٹا قرار دے دیا۔ پیرس اولمپکس 2024 کے جیولین مقابلے میں نیرج چوپڑا کے سلور میڈل جیتنے کے بعد بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے بیٹے کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Paris Olympics
پاکستان کی مسلح افواج ، چیئرمین جوائنٹ چیفس کی ارشد ندیم کو مبارکباد
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم سمیت قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور افواج پاکستان ...
مزید پڑھیں »گولڈ میڈل جیتنے پر "ارشد ندیم” کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟
ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سے طلائی تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو ایک کروڑ 40 لاکھ روپے ملیں گے۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کی میڈل تقریب بھی آج رات ہوگی، جس میں تاریخی کامیابی پر ارشد ندیم کو گولڈ میڈل سے نوازا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے 40 سال بعد اولمپکس مقابلوں میں "گولڈ میڈل” جیت لیا
ارشد ندیم نے پیرس اولمپیکس میں جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ میں کامیابی حاصل کر کے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ارشد ندیم کی تھرو نے اولمپکس ریکارڈ بنا ڈالا۔ پیرس اولمپیکس میں جیولن تھرو مقابلوں کا فائنل راؤنڈ میں قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی دوسری کوشش میں 92.97 میٹر کی تھرو لگا دی۔ ارشد ندیم نے 92.97 میٹر جیولن ...
مزید پڑھیں »صدر مملکت اور وزیراعظم کی "گولڈ میڈل” جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم کی جیت پوری قوم کی جیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم آپ پوری قوم کا فخر ...
مزید پڑھیں »آج میرا دن تھا، اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا ؛ ارشد ندیم
پیرس اولمپکس کی 118 سالہ تاریخ تبدیل کرنے والے اور پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم نے کہا کہ ’آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا‘. ارشد ندیم نے اولمپکس تاریخ کی سب سے بڑی 92.97 میٹرز کی تھرو پھینکی اور بھارتی جیولن تھرور نیرج چوپڑا کو شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں تاریخ رقم کر دی
پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں تاریخ رقم کر دی، جیولین تھرو کے فائنل مقابلے میں92.97 میٹر کی متاثر کن تھرو پھینک کرنہ صرف عالمی ریکارڈ قائم کر دیا بلکہ 118 سالہ تاریخ بھی رقم کر دی، ارشد ندیم کی کامیابی کے لیے پوری قوم دعائیں کر رہی ہے۔ ارشد ندیم نے 92.97 میٹر تھرو پھینک کر ...
مزید پڑھیں »تنازعات کی شکار بھارتی ریسلر اولمپک فائنل کے لیے نااہل کیوں قرار پائیں؟
نااہل ہونے والی بھارتی ریسلر وینیش پھوگاٹ نے کھیلوں کی عالمی عدالت سے رجوع کرلیا ہے، انہیں گزشتہ روز مقررہ جسمانی وزن کی حد سے زیادہ وزنی ہونے کے باعث فائنل سے قبل نااہل قرار دیا گیا تھا۔ بھارت کی اسٹار ریسلر وینیش پھوگاٹ کو محض 100 گرام وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغے کے ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ میڈلز کی ریس جاری ، کون کس پوزیشن پر؟
فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں امریکا 27 گولڈ میڈلز کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرِفہرست ہے، پیرس اولمپکس کے 12 ویں روز کے اختتام پر مزید 17 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 72 ممالک کا کھاتہ کھل چکا ہے۔ اولمپکس کا بارہواں دن ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ چین اور امریکا میں ریس جاری ، کون کس پوزیشن پر؟
پیرس اولمپکس میں تمغوں کے حصول کے لیے چین اور امریکا میں ریس جاری ہے جو بالترتیب 22 اور 21 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔ پیرس اولمپکس کے بارھویں روز چین نے مزید ایک اور طلائی تمغہ حاصل کر کے گولڈ میڈلز کی تعداد 22 کر لی اور میڈلز ٹیبل پر سر فہرست ہے۔ امریکا ...
مزید پڑھیں »