ٹیگ کی محفوظات : Paris Olympics

پیرس اولمپکس میں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی

پیرس اولمپکس میں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔ بھارتی مینز ہاکی ٹیم نے گزشتہ روز پیرس اولمپکس کے پول بی کے اپنے آخری میچ میں آسٹریلیا کو 3-2 سے شکست دے کر 52 سال بعد اولمپکس میں کینگروز کیساتھ فتح سمیٹ لی۔ بھارت کی جانب سے ابھیشیک نے ایک اور کپتان ...

مزید پڑھیں »

آئی بی اے نے پیرس اولمپکس سے دستبردار ہونیوالی باکسر کو اولمپک چیمپیئن قرار دیدیا

آئی بی اے نے پیرس اولمپکس سے دستبردار ہونیوالی اطالوی باکسر اینجلا کیرنی کو اولمپک چیمپیئن قرار دیدیا۔ انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عمر کریملو نے کہا کہ آئی بی اے انجیلا کیرینی کو گولڈ میڈلسٹ کے لیے مقرر انعامی رقم دے گی۔ آئی بی ا ے نے مئی میں پیرس اولمپکس باکسنگ ایونٹ کے 100 میڈلسٹس کے لیے ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس ؛ تاجک ایتھلیٹ نے اسرائیلی حریف کو ہرا کر نعرہ تکبیر بلند کردیا

پیرس اولمپکس میں تاجکستان کے ایتھلیٹ نے فسلطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی حریف کو شکست دینے کے بعد اس سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں جاری جنگ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے معصوم اور بے گناہ فلسطینیوں کی ہلاکتوں پر غم و غصہ کا اظہار پیرس اولمپکس میں بھی نظر آیا۔ ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے 7 میں سے 5 ایتھلیٹس کا سفر تمام

  پیرس اولمپکس میں پاکستان کے 7 میں سے 5 ایتھلیٹ کا سفر تمام ہوگیا اب صرف دو ایتھلیٹ پاکستان کے لیے امید کی کرن ہیں۔ پیرس اولمپکس پاکستان ایتھلیٹ نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا، شوٹرز اور سوئمرز کے ساتھ پاکستانی اسپرنٹر بھی پیرس اولمپکس کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہوگئے۔ فائقہ ریاض سو میٹر دوڑ کی ہیٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اتھلیٹس فائقہ ریاض اور کشمالہ طلعت بھی پیرس اولمپکس سے آؤٹ

پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی فائقہ ریاض اور کشمالہ طلعت بھی اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں۔ فائقہ ریاض 100میٹر دوڑ کے ابتدائی راونڈ میں فائقہ کی ٹائمنگ 12.49 رہی، فائقہ اپنی ہیٹ میں چھٹے نمبر پر تھی،فائقہ ریاض نہ ہیٹ میں ٹاپ تین میں رہیں نہ اگلے پانچ مجموعی بہترین پلیئرز میں آسکیں۔ ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس ؛ اٹالین باکسر کا لڑنے سے انکار ، اولمپک کمیٹی کیا کہتی ہے؟

پیرس اولمپکس کے وویمن باکسنگ ایونٹ میں اٹلی کی اینجلا کیرنی نے الجیریا کی باکسر ایمان خلیف کے خلاف پہلے راؤنڈ کے صرف 46 سیکنڈز کے بعد ہی لڑنے سے انکار کردیا۔ پیرس اولمپکس کے چھٹے دن وویمن باکسنگ کی 66 کلو گرام کیٹیگری کے راؤنڈ آف سکسٹین میں اٹلی کی اینجلا کیرنی اور الجیریا کی ایمان خلیف کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

اولمپک تنازعہ: ایمان، اخلاقیات اور کھیلوں کا میدان

اولمپک تنازعہ: ایمان، اخلاقیات اور کھیلوں کا میدان مسرت اللہ جان اولمپک، عالمی سطح پر کھیلوں کا سب سے بڑا اور معتبر ترین ایونٹ، ہمیشہ سے مختلف ثقافتوں اور مذاہب کا ایک ساتھ ہونے کا ایونٹ رہا ہے۔ حالیہ دہائیوں میں، مسلمان کھلاڑیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جو ان کی بڑھتی ہوئی ایتھلیٹک صلاحیتوں کا مظہر ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس ؛ 11 سونے کے تمغوں کے ساتھ چین کی پہلی پوزیشن برقرار

پیرس اولمپکس کے چھٹے روز چین نے مزید دو گولڈ میڈلز جیت لیے، اس طرح چین نے 11 سونے کے تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن پر دن کا اختتام کیا۔ پیرس اولمپکس 2024 کے چھٹے روز چین نے مزید دو طلائی تمغے حاصل کر کے میڈلز فہرست میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہوئی ہے۔ دنیا میں کھیلوں کے سب ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس ؛ چین نے 9 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی

پیرس اولمپکس میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں،  دنیا میں کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ پیرس اولمپکس 2024 میں چھٹے روز چین نے 9 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی کب کہ میزبان فرانس کی دوسری اور جاپان کی تیسری پوزیشن ہے۔ چین کے سوئمر پین زینلے نے سوئمنگ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپیکس ؛ الجزائری خاتون جوڈو کھلاڑی شکست پر رو پڑی

پیرس اولمپیکس میں شامل الجزائری خاتون جوڈو کھلاڑی شکست پر رو پڑی ’میں نے اولمپکس میں بھاری قیمت ادا کی مگر قسمت نے میرا ساتھ نہیں دیا:امینہ بلقاضی الجزائر کی جوڈو کھلاڑی امینہ بلقاضی نے منگل کو پیرس 2024ء اولمپکس میں خواتین کے 63 کلوگرام سے کم جوڈو مقابلے میں سلووینیائی لیسکی اینڈریوا سے ہارنے پر اپنے گہرے دکھ کا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free