پیرس میں جاری اولمپکس 2024 میں چوتھے روز تین نئے اولمپک ریکارڈ بن گئے۔ دنیا میں کھیلوں کے سب سے بڑے میلے پیرس اولمپکس گیمز 2024 جاری ہیں۔ چوتھے روز جہاں اولمپک میں تین نئے ریکارڈ بنے وہیں میڈلز کی دوڑ میں جاپان نے بھی اپنی سبقت برقرار رکھی۔ ایونٹ کے چوتھے روز کے اختتام پر جاپان میڈلز ٹیبل پر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Paris Olympics
7 ماہ کی حاملہ مصری ایتھلیٹ بھی پیرس اولمپکس میں شریک
پیرس اولمپکس میں مصر کی نمائندگی کرنے والی ندا حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سات ماہ کی حاملہ ہیں۔ قاہرہ سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ ندا حفیظ نے اپنے پہلے میچ میں امریکی حریف کو شکست دی لیکن راؤنڈ آف 16 میں جنوبی کوریا کی کھلاڑی سے ہار گئیں۔ ندا حفیظ نے انسٹاگرام پر انکشاف کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ برطانوی سائیکلسٹ کے عزم و حوصلے نے اسے مشکل کے باجود فتح دلوا دی
برطانوی سائیکلسٹ کے عزم و حوصلے نے اسے مشکل کے باجود فتح دلوا دی۔ برطانوی سائیکلسٹ نے 35 سیکنڈ کے فرق سے ماؤنٹین بائیک ریس میں کامیابی حاصل کی پیرس اولمپکس میں سائیکل ریس کے مقابلے میں ٹام پڈ کاک کی سائیکل پنکچر ہوگئی مگر اس کے باوجود انہوں نے دشوار گزار ماؤنٹین بائیک ریس جیت لی۔ سائیکل ہو یا ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ جاپان 6 طلائی تمغوں کے ساتھ بدستور سر فہرست
پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی جنگ جاری ہے چین نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے چھٹی سے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ دنیا میں کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ اولمپکس 2024 کے مقابلے فرانس کے شہر پیرس میں جاری ہیں تمغوں کی جنگ میں جاپان 6 طلائی تمغوں کے ساتھ بدستور سر فہرست ہے جب کہ چین نے لمبی ...
مزید پڑھیں »ملالہ یوسفزئی کی پیرس میں پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات
ملالہ یوسفزئی کی پیرس میں پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پیرس اولمپکس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے ساتھ تصاویر بنائیں۔ ملالہ سے ملاقات کرنے والوں میں فائقہ ریاض، جہاں آرا نبی اور احمد درانی شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ پوائنٹس ٹیبل پر جاپان 4 میڈلز کے ساتھ سرِفہرست
پیرس میں جاری اولمپکس 2024 کے دوسرے روز جاپان نے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا۔ پیرس اولمپکس کے دوسرے روز کے اختتام پر مزید 13 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 22 ممالک کا کھاتہ کھل چکا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس 2024 ؛ پاکستانی شوٹرز بھی ایونٹ سے باہر ہو گئے
پیرس میں جاری اولمپکس 2024 میں پاکستانی سوئمرز کے بعد پاکستانی شوٹرز بھی ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ پیرس اولمپکس 2024 میں آج دیگر مقابلوں سمیت 10 میٹر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ کے مقابلے ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت کی جوڑی ایونٹ میں حصہ لے رہی تھی۔ پاکستان نے مکسڈ ٹیم ایونٹ میں 600 میں ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری
پیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، سوئمر احمد درانی 200 میٹر فری اسٹائل ہیٹس میں آخری نمبر پر رہے، اور سیمی فائنل میں جگہ نہ بنا سکے۔ سوئمر جہاں آرا نبی کا بھی سفر تمام ہو گیا ہے، وہ فری اسٹائل سوئمنگ میں 30 میں سے 26 ویں پوزیشن پر رہیں۔ پیرس اولمپکس ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ بھارتی خاتون شوٹر نے 10 ایم ایئر پسٹل میں برونز میڈل جیت لیا
پیرس اولمپکس میں بھارتی خاتون شوٹر نے 10 ایم ایئر پسٹل میں برونز میڈل اپنے نام کیا۔ منو بھاکر اولمپک گیمز میں شوٹنگ میں تمغہ جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون بھی بن گئیں، شوٹنگ میں مجموعی طور پر بھارت نے 12 سال بعد اولمپک میں کوئی تمغہ حاصل کیا۔ آخری بار ہندوستان نے اولمپکس میں 2012 کے لندن ایڈیشن میں ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ آسٹریلیا 3 گولڈ میڈلز کیساتھ ٹیبل پر سر فہرست
آسٹریلیا 3 گولڈ میڈلز کیساتھ ٹیبل پر سر فہرست آگیا پیرس اولمپکس میں میڈلز کی دوڑ شروع ہوگئی اور پہلے روز آسٹریلیا 3 گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست آگیا جبکہ چین نے 2 گولڈ میڈل اپنے نام کیے۔ پیرس اولمپکس میں میڈلز کے حصول کی جنگ شروع ہوگئی، پیرس اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین نے اپنے ...
مزید پڑھیں »