ٹیگ کی محفوظات : Paris Olympics

پیرس اولمپکس 2024 کا پہلا گولڈ میڈل چین کے نام

پیرس اولمپکس 2024 کا پہلا گولڈ میڈل چین نے جیت لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے 10 میٹر ائیر رائفل مسکڈ ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغہ اپنے نام کیا جبکہ جنوبی کوریا نے چاندی اور قازقستان نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ علاوہ ازیں چین نے سنکرونائزڈ ڈائیونگ میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ امریکا نے سِلور اور برطانیہ ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس میں مفت کنڈوم کی تاریخ ؛ تحریر مسرت جان

اولمپکس میں مفت کنڈوم کی تاریخ حال ہی میں، پیرس اولمپکس کے منتظمین نے اعلان کیا کہ اولمپک ولیج میں فراخدلی سے تقریباً 300,000 مفت کنڈوم فراہم کی جائینگی ۔ گاو¿ں کے ڈائریکٹر لارینٹ مائچاو¿ڈ کے مطابق "یہ بہت اہم ہے کہ یہاں پر اعتماد کچھ بڑا ہو۔” یہ نقطہ نظر ٹوکیو 2021 اور بیجنگ 2022 میں پچھلے دو اولمپکس ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس 2024 ؛ پاکستانی شوٹرز کا مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ

پیرس اولمپکس 2024 میں حسب روایت پاکستانی شوٹرز نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ پیرس اولمپکس میں پاکستانی شوٹرز گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت انفرادی ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگئے۔ دس میٹر ایئر پسٹل کے پہلے راؤنڈ میں گلفام کی 33 میں سے 22ویں پوزیشن رہی جبکہ کشمالہ طلعت کا 44 میں سے ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس کی شمع روشن کر دی گئی ; اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

پیرس کے مشہور دریائے سین پر رنگارنگ افتتاحی تقریب سے اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ 205 ممالک کے دستوں کی کشتیوں کے ذریعے دریائے سین میں آمد ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانسیسی صدر نے پیرس اولمپکس کے آغاز کا اعلان کیا۔ مشعل فرانس کے جوڈو کاٹیڈی رینر اور اسپرنٹر میری ہوزے پیرک نے مشعل روشن ...

مزید پڑھیں »

ڈوڈل اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا۔

ڈوڈل اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا۔ پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے  گوگل نے بھی اس مناسبت سے سرچ انجن اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔ پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز تو دو دن پہلے ہو گیا ہے لیکن فرانس میں ہونے والے ان کھیلوں کے مقابلوں سے پوری دنیا ہی اولمپکس کے رنگ میں رنگی ...

مزید پڑھیں »

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

برطانیہ کے ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ومبلڈن، یو ایس اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے پیرس اولمپکس 2024ء میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ 37 سالہ کھلاڑی کا 5 واں اولمپکس ہوگا۔ اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ آخری ٹینس ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس کا حصہ بننے میں ناکام

تین مرتبہ گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم لگاتار تیسری مرتبہ اولمپکس کا حصہ بننے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ پاکستان ہاکی ٹیم اب تک 20 سے زائد انٹرنیشنل ٹائٹلز اپنے نام کرچکی ہے جن میں 1960، 1968 اور 1984 کے گولڈ میڈل شامل ہیں۔ تاہم 26 جولائی سے پیرس میں شروع ہونے والے اولمپکس 2024 میں پاکستان ٹیم نہیں ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم اور فائقہ ریاض پیرس اولمپکس میں شرکت کیلئے پیرس روانہ

پاکستان کے اسٹار جیولن تھروئر ارشد ندیم اور فائقہ ریاض پیرس اولمپکس میں شرکت کیلئے لاہور سے پیرس روانہ ہوگئے۔ پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے جیولن تھروئر ارشد ندیم 32 سال بعد اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے کی امید سے پیرس روانہ ہوگئے ہیں۔ جیولن تھروئر ارشد ندیم پیرس اولمپکس میں 6 اگست کو ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپک ؛ پاکستان کی تین رکنی سوئمنگ ٹیم پیرس پہنچ گئی

پیرس اولمپک میں حصہ لینے کیلئے پاکستان کی تین رکنی سوئمنگ ٹیم پیرس پہنچ گئی ۔ سوئمنگ ٹیم میں ایک مرد اور ایک خاتون کھلاڑی 2 سو میٹر فری سٹائل میں ملک کی نمائندگی کرینگے ۔ سوئمرز میں احمد دورانی اور جہاں آرا بنی ملک کی نمائندگی کرینگی جبکہ لیفٹننٹ کرنل احمد علی خان ٹیم آفیشل کے فرائض انجام دینگے۔

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس ؛ پاکستانی ایتھلیٹس کا پہلا گروپ آج فرانس روانہ ہوگا

پیرس اولپمکس میں پاکستان کا 18 رکنی دستہ ملک کی نمائندگی کرے گا جس کا پہلا گروپ آج (جمعہ کو) فرانس روانہ ہوگا۔ پیرس کے لیے روانہ ہونے والے پہلے گروپ میں 3 شوٹرز اور 2 آفیشلز شامل ہیں۔ پاکستان کی شوٹنگ ٹیم میں کشمالہ طلعت، غلام مصطفیٰ بشیر اور گلفام جوزف شامل ہیں۔ تیراکی کی ٹیم میں جہاں آرا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free