اظہر علی یوتھ ڈیولپمنٹ کے سربراہ مقرر یہ رول اظہرعلی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہو گی، اسوقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔ مستقبل کے اسٹارز کی تشکیل میں گراس روٹ کرکٹ کی ترقی کا اہم کردار ہے۔ اظہرعلی اظہرعلی کا تجربہ اور وژن پاکستان میں نوجوانوں کی کرکٹ کی ترقی اور کامیابی میں اہم کردار ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pcb cricket
قذافی سٹیڈیم میں نئی ایل ای ڈی فلڈ لائٹس نصب
قذافی سٹیڈیم میں نئی ایل ای ڈی فلڈ لائٹس نصب قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کیلئے 6 ٹاورز پر نئی ایل ای ڈی فلڈ لائٹس لگائی جائیں گی۔ پی سی بی کے جاری اپ گریڈیشن منصوبے کا حصہ ہے ، جس کا مقصد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے سٹیڈیم کی تیاری ہے ۔سٹیڈیم کی ابتک 6 میں ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کےلئے مقرر
وزیر داخلہ محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک بار پھر چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف درخواست شہری احمد نواز کی جانب سے دائر کی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کیخلاف درخواست کو کل ...
مزید پڑھیں »ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باولنگ کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا ؛ محسن نقوی
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باولنگ کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ کامران غلام نے پہلے ہی میچ میں سنچری سکور کرکے اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ محسن نقوی طویل عرصے کے بعد ہوم ٹیسٹ میچ میں کامیابی ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات
محسن نقوی کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں آئندہ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے ایونٹس پر تبادلہ خیال کیاگیا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے بورڈ حکام سے مستقبل میں پی سی بی کے اقدامات پر ...
مزید پڑھیں »نور پور لائنز کی بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے پہلے ایلیمنیٹر میں کامیابی
ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ۔ نور پور لائنز کی بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے پہلے ایلیمنیٹر میں کامیابی۔ الائیڈ بینک اسٹالیئنز کو 12 رنز سے شکست کا سامنا ۔ لائنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے9 وکٹوں پر 263 رنز بنائے۔ احمد دانیال کے 5 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 65 رنز بناکر ناٹ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا کنیکشن کیمپ اختتام پذیر ہوگیا
پی سی بی کا کنیکشن کیمپ اختتام پذیر ہوگیا جو کہ مختلف سیشنز پر مشتمل تھا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کنیکشن کیمپ میں کھلاڑیوں کو اپنے کپتانوں کو سپورٹ کرنے اور متحد ہوکر کھیلنےکا پیغام دیا گیا اور کہا گیا کہ کپتان کوئی بھی ہوکسی بھی فارمیٹ کا ہو تمام کھلاڑی سپورٹ کریں، کامیابی اسی صورت میں ممکن ...
مزید پڑھیں »ذکاءاشرف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے تندوری شیف محمد ارشد محمود کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹٹ کمیٹی ذکاءاشرف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے تندوری شیف محمد ارشد محمود کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت چیئرمین پی سی بی مینجمنٹٹ کمیٹی ذکاءاشرف نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے تندوری شیف محمد ارشد محمود کی اہلیہ کے انتقال پر غمزدہ ہیں۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مسٹر ذکاء اشرف نے ارشد محمود سے ...
مزید پڑھیں »دورہ آسٹریلیا کے لیے بھرپور تیاری کی ہے ‘ اچھی کارکردگی کے لیے پُرامید ہوں ; صائم ایوب
صائم ایوب نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میری کوشش میچ ونر بننے کی ہوتی ہے، میچ ونر ثابت ہوں، اپروچ فیرلیس ہونی چاہیے لیکن اچھے باؤلرز کو عزت دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کنڈیشنز کے حساب سے ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے، ایسا نہیں کہ اندھا دھن مارنا شروع ہوجاؤ، کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے
انضمام الحق نے قومی مینز سلیکشن کمیٹی اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سابق کپتان انضمام الحق کو 7 اگست 2023 کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا اور رواں ماہ کے شروع میں انہیں جونیئر مینز سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین بھی مقرر کیا ...
مزید پڑھیں »