ٹیگ کی محفوظات : pcbnews

شاہین آفریدی 100 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے 19 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔

  شاہین شاہ آفریدی نے گال ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی سیشن میں ایک وکٹ حاصل کر کے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔ سری لنکا کے نشان مدوشکا شاہین آفریدی کے 100 ویں شکار بنے جن کو فاسٹ بولر نے سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔ شاہین آفریدی 100 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے 19 ...

مزید پڑھیں »

کرکٹر محمد رضوان شاہین شاہ آفریدی کے گھر پہنچ گئے’

  کرکٹر محمد رضوان شاہین شاہ آفریدی کے گھر پہنچ گئے   پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹسمین محمد رضوان نے ضلع خیبر لنڈی کو تل دورہ کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی دادی ملک ایاز آفریدی کی والدہ اور ملک دریاخان آفریدی کی چچی کی وفات پر ان کے لواحقین سے تعزیت ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے۔ پاکستان انڈر 19 کی 9 وکٹوں سے کامیابی۔

پہلا ون ڈے۔ پاکستان انڈر 19 کی 9 وکٹوں سے کامیابی۔   پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف پہلا ون ڈے 9 وکٹوں سے جیت لیا۔ ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں پر 165رنز بنائے۔ محفوظ الرحمن ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے انٹرنیشنل میں عالمی نمبر ون بننے پر پوری قوم کو مبارک باد

  میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے انٹرنیشنل میں عالمی نمبر ون بننے پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔چیرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی آج پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل جیت کر عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے یہ بہت ہی خوشی کا موقع ہے۔   کپتان بابراعظم، پوری ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے ; فخر زمان کی شاندار بیٹنگ. پاکستان نے نیوزی لینڈ کو7 وکٹوں ہرا دیا.

  دوسرا ون ڈے ; فخر زمان کی شاندار بیٹنگ. پاکستان نے نیوزی لینڈ کو7 وکٹوں ہرا دیا. ..رپورٹ، اصغر علی مبارک راولپنڈی؛ فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ون ڈے کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے 48.2اوورز میں3وکٹوں پر 337رنزبناکر کیویز کو 7وکٹوں سے ہرا کرپانچ میچوں کی سیریز میں ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم کو جب پہلی بار اسٹروک کھیلتے ہوئے دیکھا تو یقین ہوگیا تھا وہ عالمی نمبر ون بیٹر بنیں گے۔ مکی آرتھر

  قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بابراعظم کو جب پہلی بار اسٹروک کھیلتے ہوئے دیکھا تو یقین ہوگیا تھا وہ عالمی نمبر ون بیٹر بنیں گے۔  پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ان کو تسلسل کے ساتھ مواقع دینے کی سوچ کے پیچھے میرا یقین تھا کہ وہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

چوتھا ٹی 20 :بارش و ژالہ باری کے باعث منسوخ

  پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا راولپنڈی میں جاری چوتھا ٹی 20 میچ بے نتیجہ ختم کردیاگیا۔ بارش کے باعث میچ روکے جانے سے قبل پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنالیے تھے۔ نیوزی لینڈ کی جانب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان خون میں شامل ہے مکی آرتھر

  پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان خون میں شامل ہے اور یہ درست بات ہے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ میرے احساسات جڑے ہوئے ہیں۔    مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان کے کھلاڑیوں کو قریب سے گزشتہ 5 سال سے دیکھ رہا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔     سیریز کا چوتھا میچ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ ابتدائی دو میچ میں پاکستان نے باآسانی نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کیا تھا جبکہ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سنسنی خیز مقابلے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free