#players
-
پی سی بی نے پاکستان کے 100 روشن ستاروں کو ایک سال کا کنٹریکٹ دے دیا
جونیئر ڈویلمپنٹ پروگرام کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ نے 13 سے 19 سال کے 100 نوجوان کھلاڑیوں کو ایک سال کا کنٹریکٹ دے دیا ہے۔پاکستان کرکٹ کے یہ 100 روشن ستارے مستقبل میں دنیا کے افق پر چمکنے کی مکمل...
Read More » -
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں شریک غیرملکی کھلاڑی پرجوش
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ اپنے آغاز سے ہی دنیا بھر کے کھلاڑیوں کے لیے اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا ایک بہترین اور موزوں پلیٹ فارم رہا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شرکت کرنے والے غیرملکی کھلاڑی...
Read More » -
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے ریزرو پول میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کردیاگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے 19 ریزرو کھلاڑیوں کے پول کا اعلان کردیا ہے۔ایونٹ 27 جنوری سے 27 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ان...
Read More » -
زائد العمر کھلاڑیوں کی شرکت کا انکشاف، پی سی بی انڈر 13،16 ٹورنامنٹ معطل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زائد العمر کھلاڑیوں کے انکشاف پر انڈر 13 اور انڈر 16 ٹورنامنٹس معطل کردیے۔ پی سی بی کے انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹورنامنٹس کراچی اور ملتان میں جاری تھے۔ پی سی بی...
Read More » -
پی سی بی نے 187 کھلاڑیوں کے ڈومیسٹک کنٹریکٹ قبول کرنے کی تصدیق کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ کُل 187 کھلاڑیوں نے ڈومیسٹک سیزن برائے 21-2020 کے کنٹریکٹس قبول کرلیے ہیں۔ اس کنٹریکٹ میں ماہانہ وظیفہ، میچ فیس، ڈیلی الاؤنس اور انعامی...
Read More » -
کھیلوں کی سرپرستی سمیت دیگر شعبوں میں بھی کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن سے تعاون جاری رکھیں گے،ارشاد علی سوڈھر
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر(Irshad Ali Sodhar) نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ایونٹس میں میڈلزجیتنا ملک میں کھیلوں کی ترقی اور فروغ کے حوالے سے بہت معاون ثابت...
Read More » -
خیبر پختونخوااورپاکستان فٹ بال کی بہتری کیلئے کام کرنا چاہتاہوں ، موقع ملاتو بہترین کھلاڑی دے سکتاہوں،عبدالغفور عاجز
پشاور(سپوررٹس رپورٹر)قومی فٹ بال ٹیم کے سابق انٹر نیشنل کھلاڑی عبدالغفور عاجز نے کہاکہ خیبر پختونخوامیں بہترین ٹیلنٹ موجودہیں مگر تلاش کرنے کی اشد ضرورت ہے اگر اسے بروقت سرپرستی نہ کی گئی تویہ...
Read More » -
جونیئر ایشیا کپ،پاکستان کی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 22ستمبر سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جونیئر ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ 21 سے 30 جنوری 2021 تک ڈھاکہ / بنگلہ دیش میں کھیلا جا ئے گا اس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی جونیئر کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے...
Read More » -
سندھ گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے 509 کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ایوارڈ حاصل کرنے کے لئے اپنے ناموں کی رجسٹریشن کروا دی۔
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) سندھ گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے 509 کھلاڑیوں اور آفیشلز نے سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی جانب سے ایوارڈ حاصل کرنے کے لئے اپنے ناموں کی رجسٹریشن کروا دی ہے، پہلی ایوارڈ...
Read More » -
پی سی بی کا کرکٹ کی سرگرمیوں کی مرحلہ وار اور محتاط بحالی کا اعلان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کووڈ۔19 پروٹوکولز پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے ملک بھر میں کرکٹ کی سرگرمیوں کی مرحلہ وار، بتدریج اور محتاط بحالی کا دوبارہ سے آغاز کرنے کا اعلان...
Read More »