ٹیگ کی محفوظات : positve

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا 10فیصد عملہ کورونا وائرس کا شکار

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا 10فیصد عملہ کورونا وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ ملازمین کے ٹیسٹ 2 روز قبل لیے گئے تھے۔ پی سی بی کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا مثبت آنے والے عملے کو آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کی والدہ اور اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

 کورونا  سے گراؤنڈ اسٹاف کے بعد پی ایس ایل افسران اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ بھی متاثر ہورہے ہیں۔ پی ایس ایل کے سربراہ عثمان واہلہ اور سینئر افسر عون زیدی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دونوں دس روزہ آئسولیشین میں ہیں۔ ادھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پانچ غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے سے قبل ہی کورونا ...

مزید پڑھیں »

انگلش فٹبال کلب ویسٹ ہام کے منیجر اور دو کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف فٹبال کلب ویسٹ ہام یونائیٹڈ کے منیجر اور دو کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں، اس حوالے سے کلب کی انتظامیہ کو مطلع کردیا گیا ہے ویسٹ ہام ٹیم کے ٹیم منیجر 57 سالہ ڈیوڈ موئس ، دفاعی کھلاڑی عیسیٰ ڈویپ اور جوش کولن نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، اس حوالے سے ٹیم کی جانب ...

مزید پڑھیں »

انڈین پریمیئر لیگ پر منسوخی کے بادل مزید گہرے ہو گئے

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین پریمیئر لیگ کے آغاز پر منسوخی کے بادل منڈلانے لگے، آئی پی ایل فرنچائز چنائی سپر کنگز سے وابستہ ایک اور کھلاڑی راتو راج گائیکواڈ کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت اگیا۔ اس سے قبل بھارتی فاسٹ بائولر دیپک چاہر سمیت چنائی سپر کنگز کے دستے میں شامل کم از کم 10 ارکان کا کرونا وائرس ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free