پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون : قاسم اکرم ، مبصرخان اور دانش عزیز کی سنچریاں۔ اسلام آباد ؛ 8 جنوری ؛ نواز گوھر پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ بدھ کے روز شروع ہوگیا۔ 9 ڈپارٹمنٹل ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے درمیان میچز کراچی کے مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جارہے ہیں۔ ایچ پی سی اوول گراؤنڈ میں دفاعی چیمپئن ایس این جی پی ...
مزید پڑھیں »