ٹیگ کی محفوظات : press confrence

پاکستان فیڈریشن بیس بال کا تاریخی قدم اور دنیا کے بلند ترین مقام گلگت بلتستان میں بیس بال میچز کا انعقاد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں ٹورازم کو فروغ دینے کے صدر اور وزیر اعظم پاکستان کے وژن کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان فیڈریشن بیس بال گلگت بلتستان میں بیس بال کی ترقی کی خواہاں ہے ۔ اس سلسلے میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔ کانفرنس سے پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر ...

مزید پڑھیں »

کیا اب محمد رضوان قومی سکواڈ کی فرسٹ چوائس ہیں؟مصباح الحق نے واضح کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ طویل المدت منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھ رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کی بحالی کے لیے دورہ انگلینڈ انتہائی ضروری تھا اور جب ٹیم کی اچھی کارکردگی ہو گی تو ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر تجربہ کار، اسی لئے بلایا گیا، وقار یونس

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ عامر وائٹ بال کرکٹ کا ہمیشہ سے حصہ رہے ہیں، آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل وہ ریٹائر ہوئے تھے جس پر ناراضی کا اظہار کیا گیا تھا مگر ان کیلئے دروازے کبھی بند نہیں کیے۔قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے آن لائن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اب ہوم سیریز نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلے گا،احسان مانی کا دو ٹوک اعلان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کےچیئر مین احسان مانی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان اب ہوم سیریز نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلے گا، بنگلہ دیش ثابت کر ے کہ پاکستان محفوظ ملک نہیں ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےچیئر مین پی سی بی احسان مانی نے سری لنکن ٹیم کی آمد پر ان ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free