صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے مریدکے میں فٹبال سٹیڈیم کا افتتاح کردیا صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے مریدکے میں رانا تنویر حسین فٹبال سٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ فٹبال سٹیڈیم کے افتتاح کے موقع پر ڈپٹی کمشنر شیخوپوره، اسسٹنٹ کمشنر، ڈی او سپورٹس، ضلعی افسران سمیت کھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : punjab sports news
راولپنڈی میں "کھیلتا پنجاب گیمز” 2024 کا ایونٹ اختتام پذیر ہوگیا
کھیلتا پنجاب گیمز اختتام پذیر،کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم راولپنڈی(نوازگوھر) راولپنڈی میں کھیلتا پنجاب گیمز 2024 کا ایونٹ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی تقریب کا انعقاد شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم میں کیا گیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حسان طارق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ تقریب میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں نمایاں پوزیشیز حاصل کرنے والے ...
مزید پڑھیں »وزیر اعلی مریم نواز نے کھیلوں کا میلہ ” کھیلتا پنجاب”سجا کر کھلاڑیوں کے دل جیت لیۓ۔منظر شاہ
وزیر اعلی مریم نواز نے کھیلوں کا میلہ ” کھیلتا پنجاب”سجا کر کھلاڑیوں کے دل جیت لیۓ۔منظر شاہ تاریخ میں پہلی مرتبہ 15 ہزار اسپورٹس کلبز اور لاکھوں کھلاڑیوں کو اپنی پرفارمنس دکھانے کا موقع ملا ہے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملتان ڈویژن میں "کھیلتا پنجاب” شیڈول کے مطابق مقابلے کامیابی سے کروا رہے ہیں لاہور سے آۓ صحافیوں سے ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی، کھیلتا پنجاب کھیلوں کے مقابلوں کی شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب
کھیلتا پنجاب کھیلوں کے مقابلوں کی شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب راولپنڈی، سپورٹس لنک شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس کرکٹ سٹیدیم روڈ پرڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدائت پر کھیلتا پنجاب کھیلوں کے مقابلوں کی افتتاحی تقریب کا شاندار اور رنگا رنگ پروگرام منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی ...
مزید پڑھیں »لاہور یوتھ فیسٹیول ؛ پنجاب سٹیڈیم میں ٹرائلز کا انعقاد ؛ یونیورسٹیز، سکول و کالجز کی طالبات کی شرکت
لاہور یوتھ فیسٹیول میں گرلز کے لانگ جمپ، جیولن تھرو، ہائی جمپ، ٹرپل جمپ، ڈسکس تھرو، پول والٹ اور رسہ کشی کے ٹرائلز پنجاب سٹیڈیم میں ہوئے،پیر کے روز ہونیوالے ٹرائلزمیں 28 یونیورسٹیز، سکول و کالجز کی طالبات نے شرکت کی ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال مہمان خصوصی تھے، انہوں نے ٹرائلز کی کا جائزہ لیا ہے، ...
مزید پڑھیں »پنجاب پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ، راولپنڈی مارخورز ٹیم کا اعلان
پنجاب پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ؛ راولپنڈی مارخورز ٹیم کا اعلان اسلام آباد ( سپورٹس لنک) پنجاب پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ، سی ای او راولپنڈی مارخورز چوہدری ندیم منظور نے ٹیم کا اعلان بھی کر دیا ۔ کپتان کامران اکمل کی قیادت میں نئے ٹیلنٹ پر مشتمل سکواڈ میدان میں اترے گا۔ نیشنل ...
مزید پڑھیں »پنجاب انٹر ڈویژن ڈوج بال چیمپئن شپ ؛ لاہور نے ملتان کو شکست دیکر چیمپئن شپ جیت لی
پہلی پنجاب انٹر ڈویژن ڈوج بال چیمپئن شپ میں لاہور نے ملتان کو شکست دیکر چیمپئن شپ جیت لی۔ کھلاڑیوں نے اس طرح کے مزید ایونٹس کرانے کا مطالبہ کر دیا، نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور کے جمنزیم میں فیبرک اور فوم بال کیٹگریز کے فائنل ہوئے،فیبرک بال فائنل میں لاہور کی ٹیم نے یک طرفہ مقابلے کے بعد ملتان کو ...
مزید پڑھیں »کھیلتا پنجاب گیمز آئندہ ماہ ہونگی ، 10لاکھ کھلاڑی شریک ہونگے ؛ فیصل ایوب کھوکھر
کھیلتا پنجاب گیمز آئندہ ماہ ہونگی ‘10لاکھ کھلاڑی شریک ہونگے : فیصل ایوب کھوکھر لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیرکھیل وامور نوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ کھیلتاپنجاب گیمز کو باقاعدہ لانچ کررہے ہیں، کھیلتا 10کروڑ سے زائد کے انعامات رکھے گئے ہیں، انڈر22کے مقابلے ہوں گے فائنلز 7 نومبر کو لاہور میں کھیلے جائیں گے،جس کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرمی نے نیشنل جونئر انڈر 17 تیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان آرمی نے 2 روزہ نیشنل انڈر 17 تائی کوانڈو چیمپئن شپ جیت لی۔ فاتح ٹیم نے سونے کے 7، چاندی کے 4 اور کانسی کے 2 تمغے حاصل کیے، سندھ کی ٹیم کی دوسری پوزیشن رہی۔ لاہور کے نشتر اسپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں کھیلی جانے والی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے 7 گولڈ، 4 سلور ...
مزید پڑھیں »پنجاب سپورٹس بورڈ کا کھلاڑیوں کے لیے شاندار پروگرام کا اعلان
چیف منسٹرپنجاب انٹرن شپ پروگرام کے ایک ارب روپے اور 2ارب روپے کے سپورٹس انڈوومنٹ فنڈ کا افتتاح کردیا گیا صوبائی وزیرکھیل وامورنوجوانان پنجاب فیصل ایوب کھوکھر اور ان کے ہمراہ صوبائی وزراء خواجہ عمران نذیر اور ذیشان رفیق نے افتتاح کیا پنجاب سپورٹس کی تاریخ میں پہلی بار اتنا ماہانہ اعزازیہ کسی ادارے نے نہیں دیا ہے، ایک سال ...
مزید پڑھیں »