#punjab sports news
-
جیولن تھروور اولمپئن ارشد ندیم کا لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر شاندار استقبال.
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان سپورٹس بورڈ حکام نے ارشد ندیم...
Read More » -
پنجاب باکسنگ ; بوائز اینڈ گرلز ٹیموں کے ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے ۔
:پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب باکسنگ بوائز اینڈ گرلز ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز سر سید ہال سرگودھا میں اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔ پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے...
Read More » -
جشن آزادی پاکستان کے موقع پر ضلعی انتظامیہ گجرات اور محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کے زیر اہتمام تین روزہ کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد.
گجرات( اورنگزیب عالمگیر شاکر) جشن آزادی پاکستان کے موقع پر ضلعی انتظامیہ گجرات اور محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کے زیر اہتمام تین روزہ کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیاگیا، ڈپٹی کمشنر صفدر...
Read More » -
پنجاب حکومت کے نمائندوں اور پی سی بی کے مابین لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات.
پنجاب حکومت کے نمائندوں اور پی سی بی کے مابین لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات پی سی بی کی جانب سے مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف اور سینئر حکام شامل ہوئے جبکہ پنجاب حکومت کی جانب...
Read More » -
آیات عاصمی نے شطرنج کی عالمی چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی۔
لاہور(عبدالوحیدربانی) آیات عاصمی نے شطرنج کی عالمی چیمپئن شپ 2023 میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی۔ پاکستان کے ایک نوجوان شطرنج کے ماہر آیت عاصمی نے قازقستان کے شہر اکتاو میں منعقدہ...
Read More » -
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی ایونٹ۔ پنجاب سپورٹس بورڈ کا کھلاڑیوں سے ناروا سلوک
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی ایونٹ۔ پنجاب سپورٹس بورڈ کا کھلاڑیوں سے ناروا سلوک ایچ ای سی حکام کی پرائم منسٹرہاکی لیگ میں شریک کھلاڑیوں کو دھمکیاں پنجاب سپورٹس بورڈ سے مل کرسندھ کی ٹیموں کو ہوٹل...
Read More » -
ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام جشن آزادی کنگفو ہنگار اینڈ جمناسٹک چیمپین شپ راولپنڈی میں منعقدہوئی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام جشن آزادی کنگفو ہنگار اینڈ جمناسٹک چیمپین شپ 2023ء شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقدہوئی، چیمپئن شپ میں...
Read More » -
پولیس گردی کا شکار عالمی اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کو مکمل انصاف دیا جائے گا; وہاب ریاض
نگران وزیر کھیل وہاب ریاض نے پولیس گردی کا شکار عالمی اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کے گھر جا کر ان کو دلاسہ دیا اور انصاف کے حصول کیلئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ۔ اس موقع پر نوجوان کھلاڑی...
Read More » -
تمام تر وسائل خرچ کرنے کے باوجود کھیلوں میں میڈلز کی کم تعداد افسوس ناک ہے ; شاہد زمان
* کھیلوں کے معیار اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس بہتر کرنے کیلۓ جامع پروگرام کا آغاذ کر دیا ہے۔شاہد زمان * تمام تر وسائل خرچ کرنے کے باوجود کھیلوں میں میڈلز کی کم تعداد افسوس ناک ہے۔اب ہمارے ہاں...
Read More » -
نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور نئی ٹرف کا افتتاح وزیراعظم کرینگے; سیکرٹری سپورٹس پنجاب
نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور نئی ٹرف کے افتتاح کے حوالے سے سیکرٹری سپورٹس پنجاب شاہد زمان کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے تفصیلی بریفنگ...
Read More »