مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے مقابلوں میں پاکستان کی ایمان خان نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ایمان خان نے سینئر ویمن فلائی ویٹ 56.7 کلوگرام کیٹگری میں قازقستان کی دینارا آیاپووا کو ناک آؤٹ کیا، ایمان خان نے دینارا آیاپووا کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے فتح حاصل کی، ایمان خان نے پاکستان کے لئے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : punjab sports news
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستانی فائٹر بانو بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے ویمنز فائنل مقابلوں میں پاکستانی فائٹر بانو بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستانی فائٹر بانو بٹ نےسینئیر ایٹم ویٹ کی 47.6کلوگرام کیٹگری میں قازقستان کی فائٹر گلناز کو شکست دی، پاکستان کی جانب سے اب تک واحد گولڈ میڈل بانو بٹ نے جیتا ہے، سیمی فائنل میں بانو نے بھارتی حریف کو ...
مزید پڑھیں »مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کا سیمی فائنل راؤنڈ اختتام پذیر
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کا سیمی فائنل راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا، پاکستان کے 6 فائٹرز نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستانی فائٹرز عبدالمنان، ذیشان اکبر، شہاب علی اور بانو بٹ نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، ایمان علی اور بشریٰ احمد تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر پہلے ہی سے فائنل کے لئے کوالیفائی کرچکی ہیں۔ چیمپین شپ ...
مزید پڑھیں »مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ ؛ سیمی فائنل مقابلوں کا آغاز
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔ جونیئر فیدر ویٹ 65.8 کلوگرام کیٹیگری میں لبنان کے فائٹر محمد فخر دین نے پاکستانی فائٹر اروز سلیم کو شکست دیدی۔ لبنانی فائٹر محمد فخر دین نے پہلے راؤنڈ میں پاکستانی فائٹر اروز سلیم کو شکست دی، پاکستان کا پہلا فائٹر فائنل کی دوڑ سے باہر ...
مزید پڑھیں »گوجرانوالہ میراتھن ریس پنجاب گروپ آف کالج نے جیت لی
گوجرانوالہ میں یوم آزادی کے سلسلہ میں میراتھن ریس کا انعقاد ، 10 سے پچاس سال تک کے 500 سے زائد اتھلیٹس نے حصہ لیا۔ گوجرانوالہ میں یوم آزادی کے سلسلہ میں میراتھن ریس کا انعقاد ھوا جس مین 10 سے پچاس سال تک کے 500 سے زائد اتھلیٹس نے حصہ لیا۔ 6 کلو میٹر میراتھن ریس کا آغاز عزیز ...
مزید پڑھیں »اولمپک گولڈ میڈلسٹ "ارشد ندیم” کو گاڑی کا منفرد نمبر مل گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو تحفے میں دی گئی گاڑی کا منفرد نمبر دے دیا۔ عظمی بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں کہا کہ مریم بی بی خود چل کر “ارشد ندیم” کے گھر گئیں ، اسے انعام کی رقم کے ساتھ ساتھ ایک گاڑی بھی گفٹ کی ...
مزید پڑھیں »25 ویں مین پارکو نیشنل رگبی چیمپئن شپ ، پاکستان واپڈا نے پہلی بار جیت لی
پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام 25 ویں مین پارکو نیشنل رگبی چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے پہلی بار جیت لی، فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد آرمی کی ٹیم کو 17-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام پارکو نیشنل چیمپئن شپ کے مقابلے دیکھنے کیلئے تماشائیوں اور فمیلیز کی ایک بہت بڑی ...
مزید پڑھیں »آزادی میراتھن پنجاب کی سب سے بڑی میراتھن ہوگی،ڈی جی سپورٹس پنجاب
آزادی میراتھن پنجاب کی سب سے بڑی میراتھن ہوگی،ڈی جی سپورٹس پنجاب آزادی میراتھن میں پنجاب کے علاوہ باقی صوبوں سے بھی اتھلیٹس شرکت کررہے ہیں،پرویز اقبال ڈی جی سپورٹس پنجاب کا آزادی میراتھن اور فیملی فن ریس کے انتظامات کے حوالے سے لبرٹی چوک کا دورہ، رجسٹریشن بوتھ کا بھی معائنہ میراتھن اور فیملی فن ریس 11اگست بروز اتوار ...
مزید پڑھیں »انتخابات پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن ؛ کرنل غلام مرتضیٰ شاہ صدرمنتخب
انتخابات پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن : کرنل غلام مرتضیٰ شاہ صدرمنتخب ارسلان علی طار ق سینئر نائب صدر، محمد اکرم جنرل سیکرٹری اورہیرا جاوید خزانچی منتخب ہو گئیں لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ کرنل (ر) غلام مرتضیٰ شاہ صدر ، محمد اکرم جنرل سیکرٹری اورہیرا جاوید خزانچی منتخب ہو گئیں ...
مزید پڑھیں »نوجوان کھیلنے کے لئے گراؤنڈز میں آئیں سہولیات دینا ہمارا کام ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کا سپورٹس سہولیات کو بہترکرنے کے حوالے سے کرول گھاٹی کرکٹ سٹیڈیم اور منہالہ فٹ بال گراؤنڈ کا دورہ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب نے افسران کو صفائی کا معیار بہترکرنے اور گراؤنڈز کی بہترین دیکھ بھال کرنے کی ہدایت کی سپورٹس سٹیڈیمز میں زیادہ سے زیادہ سپورٹس ہونی چاہئے، افسران علاقہ کے بچوں کو سپورٹس ...
مزید پڑھیں »