پنجاب کے تمام شہروں میں سپورٹس کو فروغ دیا جا رہا ہے،پنجاب میں نئے سٹیڈیمز اور گروانڈز بنائے جارہے ہیں، صوبائی وزیرکھیل پنجاب پرایؤیٹ سیکٹر کی جانب سے سپورٹس گروانڈ بنانا خوش آئند ہے،اتحاد ٹاؤن نے کرکٹ گراؤڈبنا کر اچھی روایت قائم کی ہے، فیصل ایوب کھوکھر لاہور(نوازگوھر)19مئی2024ء۔ صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : punjab sports
صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھرنے جدید کنٹیکٹ باڈی سپورٹس سنٹر کا افتتاح کردیا
صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھرنے جدید کنٹیکٹ باڈی سپورٹس سنٹر کا افتتاح کردیا کنٹیکٹ باڈی سپورٹس سنٹر72ملین روپے کی لاگت سے بنایا گیا ہے،جس میں باکسنگ، جوڈو،ووشو، جوجسٹو، کراٹے ودیگرگیمز ہوسکتی ہیں،وزیرکھیل پنجاب سالانہ پروگرام میں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے والے کمپلیکس کو بحال کرنے جارہے ہیں، اگر سپورٹس کمپلیکس کھنڈرات نہ بنے ہوتے تو مریم سپیڈ ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کی فاتح کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب پذیرائی
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کی فاتح کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب پذیرائی کھیل کے میدان میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے:وفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز لاہور(نوازگوھر) پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کی فاتح لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ان کے اعزاز میں تقریب پذیرائی منعقد ہوئی، جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز ...
مزید پڑھیں »لاہور کالج فاروومن یونیورسٹی نے پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز جیت لی
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء اختتام پذیر لاہور کالج فاروومن یونیورسٹی نے477پوائنٹس کے ساتھ پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز جیت لی پنجاب یونیورسٹی 459پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبرپررہی ہے لاہور(نوازگوھر) 06مئی 2024ء۔ پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء لاہور کالج فاروومن یونیورسٹی نے 477پوائنٹس کے ساتھ جیت لی ہے جبکہ پنجاب یونیورسٹی 459پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبرپررہی ہے، ...
مزید پڑھیں »پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024 کے مقابلے نشرپارک سپورٹس کمپلیکس میں شروع
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے مقابلے نشرپارک سپورٹس کمپلیکس میں شروع افتتاحی روز ٹیپ بال کرکٹ، اتھلیٹکس، باسکٹ بال، ہاکی، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اور آرچری کے مقابلے ہوئے اتھلیٹکس100میٹر ریس میں لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کی حولہ جبکہ 400میٹر ریس میں لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کی امتل الرحمن نے میدان مار لیا ہاکی میں لاہور کالج فاروومن ...
مزید پڑھیں »پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز سے نیشنل سطح کی کھلاڑی سامنے آئیں گی ، وزیرکھیل پنجاب
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز سے نیشنل سطح کی کھلاڑی سامنے آئیں گی، پنجاب میں 500اتھلیٹ تیار کرنے جارہے ہیں، وزیرکھیل پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب مریم شریف ہزاروں خواتین کا حوصلہ ہیں،افتتاحی تقریب میں آپ کے آنے سے ہمارے خوبصورت ایونٹ کو چار چاند لگ گئے ہیں، فیصل ایوب کھوکھر افتتاحی تقریب میں صوبائی وزرا،صوبائی اسمبلی کے ارکان، آئی جی پنجاب ...
مزید پڑھیں »فائٹر رضوان علی کیلیے پنجاب اسبورٹس بورڈ کا 5لاکھ روپے انعام کا اعلان
صوبائی وزیرکھیل و امورنوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کاکراٹے کومبیٹ دبئی کے ونر رضوان علی کیلئے 5لاکھ روپے انعام کا اعلان صوبائی وزیرکھیل پنجاب سے کراٹے کومبیٹ دبئی کے ونر رضوان علی کی ملاقات، سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال اور ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال بھی موجود تھے لاہور (نوازگوھر)29اپریل 2024ء۔ صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب ...
مزید پڑھیں »پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ٹرافی کا ٹور نیشنل ہاکی سٹیڈیم سے شروع ہوکر پنجاب یونیورسٹی سے سے ہوتا ہوا لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی پر اختتام پذیر ہوا تقریب میں لاہور کالج فاروومن یونیورسٹی اور پنجاب یونیورسٹی میں سینکڑوں طالبات کے درمیان ٹرافی کی رونمائی کی گئی ہے، نیشنل اور انٹرنیشنل خواتین کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پنجاب میں تمام سپورٹس سہولیات کے اردگرد سایہ دار درخت لگائے جائیں گے، وزیرکھیل پنجاب
صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھرکی زیر صدارت پنجاب کے تمام سپورٹس کمپلیکس، سٹیڈیمز اور سہولیات کے گرد سایہ دار درخت لگا نے کے حوالے سے اہم اجلاس پنجاب میں تمام سپورٹس سہولیات کے اردگرد سایہ دار درخت لگائے جائیں گے، وزیرکھیل پنجاب سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب پارکس میں سپورٹس کی سہولیات مہیا کرنے کو تیار ہے،پی ایچ اے ...
مزید پڑھیں »پنجاب سپورٹس بورڈ کی تشکیل نو اور ایڈوائزری کونسل بنانے کی منظوری
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب سپورٹس بورڈ کی تشکیل نو اور ایڈوائزری کونسل بنانے کی منظوری دیدی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سابق سینیٹر پرویز رشید، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر، ایم پی ...
مزید پڑھیں »