ٹیگ کی محفوظات : Quaid-e-Azam Games

خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کی قائداعظم گیمز میں شاندار کارکردگی، مگر انتظامی نااہلیاں نمایاں

خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کی قائداعظم گیمز میں شاندار کارکردگی، مگر انتظامی نااہلیاں نمایاں باصلاحیت کھلاڑی، ناکام انتظامات: خیبرپختونخوا کی کامیابیوں کے پیچھے چھپی محرومیاں رپورٹ ؛ غنی الرحمن خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد کے جناح سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جو بلاشبہ ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 پنجاب نے جیت لی

پنجاب نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 جیت لیں اسلام آباد: پنجاب نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 جیت لیں، پنجاب نے مجموعی طور پر 174 میڈلز کے ساتھ قائد اعظم بین الصوبائی گیمز اپنے نام کیں۔ پنجاب نے 79 گولڈ، 53 سلور، 42 کانسی کے تمغے جیتے، میڈلز ٹیبل پر خیبرپختونخوا نے 97 میڈلز کے ساتھ دوسری ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم بین الصوبائی گیمز: پنجاب 126 میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود

قائداعظم بین الصوبائی گیمز: پنجاب 126 میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود اسلام آباد: رپورٹ ; نوازگوھر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں مختلف یونٹس کے کھلاڑیوں کی جانب سے جیتے گئے میڈلز کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ اب تک گیمز میں 351 میڈلز تقسیم کیے جا چکے ہیں، جن میں 102 گولڈ، ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم بین الصوبائی گیمز: کھلاڑیوں کی غیر معمولی کارکردگی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد – قائداعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس ایونٹس کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سابق ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا، اصغر علی مبارک، اور دیگر آفیشلز کے ساتھ میڈل جیتنے والوں کا گروپ فوٹو۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں ملک بھر کے ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ، خیبرپختونخوا کی فتوحات کا سلسلہ جاری

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ، خیبرپختونخوا کی فتوحات کا سلسلہ جاری اسلام آباد(نوازگوھر) قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 میں خیبرپختونخوا کی فتوحات کا سلسلہ جاری مجموعی طور پر 5 گولڈ،8سلور اور 6 براونز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب جبکہ سکواش،اتھلٹکس کے مختلف ایونٹس میں فائنل ،والی بال اور فٹبال میں سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ، جناح ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم گیمز میں قیدی نمبر 804 کے نعرے ، خیبر پختونخواہ کے وفد کی شرمندگی

قائد اعظم گیمز میں قیدی نمبر 804 کے نعرے ، خیبرپختونخواہ کے وفد کی شرمندگی مسر ت اللہ جان خیبرپختونخواہ کے پندرہ مختلف کھیلوں پر مشتمل 374کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ قائد اعظم گیمز میں حصہ لینے کیلئے گذشتہ دنوں اسلام آباد پہنچ گیا ، پہلے روز خواتین ہاکی کے مقابلوںمیںکے پی کی خواتین ٹیم نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ...

مزید پڑھیں »

شاباش خیبرپختونخوا: قائداعظم گیمز میں خواتین سوئمرز کی شاندار کارکردگی

شاباش خیبرپختونخوا: قائداعظم گیمز میں خواتین سوئمرز کی شاندار کارکردگی دکھاکرچوتھی پوزیشن حاصل کی اسلام آباد: نوازگوھر قائداعظم گیمز کے دوران خیبرپختونخوا کی خواتین سوئمرز نے پہلی بار سوئمنگ مقابلوں میں شرکت کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواکر چوتھی پوزیشن۔حاصل کی، اورایونٹ کے آفیشلز سمیت شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جناح ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم گیمز، خیبر پختونخوا کا فاتحانہ آغاز

قائد اعظم گیمز، خیبر پختونخوا کا فاتحانہ آغاز خیبر پختونخوا نے ویٹ لفٹنگ اور سوئمنگ میں سلور اور براﺅنز میڈلز جیت لئے صوبائی وزیر کھیل سید فخر جہاں کی طرف سے  قائد اعظم گیمز میں میڈلز جیتنے والوں کے لئے سکالرشپ کا اعلان اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان میں صوبوں کے درمیان کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ اسلام آباد میں ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز: پنجاب پہلے روز 13 گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب

قائداعظم گیمز: پنجاب پہلے روز 13 گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب پنجاب نے بین الصوبائی گیمز کے وومن سوئمنگ میں 5 اور بوائز نے 8 گولڈ اپنے نام کئے اسلام آباد ; 14 دسمبر 2024 ; پنجاب کے کھلاڑیوں نے بین الصوبائی قائداعظم گیمز کے پہلے روز 13 گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے. اسلام آباد میں ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم گیمز ، تیاریاں زور و شور سے جاری

قائد اعظم گیمز ، تیاریاں زور و شور سے جاری اتھلیٹ تین سال سے بننے والے ٹارٹن ٹریک پرتربیت حاصل کررہے ہیں سوئمرز کی تربیت کاسلسلہ نہیں ہوسکا ، فزیکل ٹریننگ کروا ئی جاری ہیں چودہ مختلف کھیلوں کے تربیتی کیمپ پشاور میںجاری ، سوائے ایک کے اسلام آباد میں ہونیوالے بین الصوبائی کھیلوںکے مقابلوں کیلئے کراٹے کیمپ پشاورسپورٹس کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free