#Quaid trophy
-
قائداعظم ٹرافی : پشاور نے لاہور وائٹس کو 125 رنز سے ہرادیا
قائداعظم ٹرافی : پشاور نے لاہور وائٹس کو 125 رنز سے ہرادیا۔ لاہور وائٹس 257 رنز کے ہدف تک پہنچنے میں ناکام اور 131 رنز پر آؤٹ۔ ساجد خان نے43 رنز دے کر5 وکٹیں حاصل کیں۔ میچ میں 10 وکٹیں۔ نیاز خان...
Read More »