گلیڈی ایٹرز نے سابق کپتان سرفراز احمد کو کوچ مقرر کردیا پی ایس ایل میں 2016 کے افتتاحی ایڈیشن کے بعد سرفراز احمد پہلی بار پلیئرز ڈرافٹ کا حصہ تھے تاہم کسی ٹیم نے انہیں منتخب نہیں کیا لیکن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سابق کپتان کو نئی ذمہ داریاں دیتے ہوئے ٹیم کا کوچ مقرر کیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : quetta gladiators
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو ریلیز کردیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو ریلیز کردیا، سابق کپتان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا چوتھا ایونٹ جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد کو اُن کی ٹیم نے ریلیز کردیا ہے۔ پی ایس ایل 9 میں سرفراز احمد کی جگہ جنوبی افریقا کے رائلی روسو کپتان تھے۔ کوئٹہ گلیڈی ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز ایک ایڈیشن میں 9 میچ ہارنے والی واحد ٹیم بن گئی
2020 کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) ٹورنامنٹ جیتنے والی کراچی کنگز کی ٹیم نے پی ایس ایل کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، وہ اس ٹورنامنٹ کے ایک ایڈیشن میں 9 میچز ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ کراچی کنگز نے یہ کارنامہ اتوار کی شام کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست کے ساتھ انجام ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کرکٹر جیمز فوکنر کو آئندہ پی ایس ایل میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فوکنر کو آئندہ لیگ میں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جیمز فوکنر کو آئندہ پی ایس ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل7،نسیم شاہ کی بائولنگ سمیڈ کی بیٹنگ رائیگاں، پشاور زلمی نے میدان مار لیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پشاور نے کوئٹہ کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا جس ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کا معیار بہت بلند ہے، ٹم ڈیوڈ
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کھلاڑی ٹم ڈیوڈ نے پی ایس ایل میں فاسٹ بولرز کی تیز گیندوں کو چیلنج قرار دیا ہے۔جارحانہ بیٹنگ کے لئے مشہور ٹم ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ مجھے گزشتہ ایک برس میں بہت سی لیگز کھیلنے کا موقع ملا ہے، ہر مقابلے کے اپنے چیلنجز ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ...
مزید پڑھیں »آرام کرو لالا، اس عمر میں یہ عشق آسان نہیں ، شعیب اختر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل رائونڈر شاہد آفریدی کے پی ایس ایل 7 سے دستبردار ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ پیغام جاری کردیا۔سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے 41 سالہ قومی کرکٹر شاہد آفریدی کو کچھ آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کی پلے آف مرحلے میں رسائی کی راہ ہموار
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بیسویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے ہراکر ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے میں رسائی کی راہ ہموار کرلی ہے ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے 142 رنز کا ہدف 14 گیندیں قبل محض 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہورقلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں پر 141 رنز بنائے، افتخار احمد 52 رنز بناکر نمایاں رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاپ آرڈر قلندرز کی شاندار بولنگ کا سامنا نہ کرسکا، آدھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 7 میں آج مزید دو میچ کھیلے جائینگے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا۔ دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز اِن ایکشن ...
مزید پڑھیں »