ٹیگ کی محفوظات : saeed anwar

سعید انور کا سوشل میڈیا پر اپنے جعلی ناموں سے بنے اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اظہار

سعید انور کا سوشل میڈیا پر اپنے جعلی ناموں سے بنے اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اظہار سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید انور نے شوشل میڈیا پر اپنے جعلی ناموں سے بنے تمام اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی 56 سالہ سعید انور نے اپنے ویڈیو پیغام میں سوشل میڈیا پر اپنے نام سے بنے جعلی ...

مزید پڑھیں »

23سال قبل بھارت میں کھیلی گئی سعید انور کی سب سے بڑی اننگز کی یاد آج بھی تازہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) 21 مئی 1997ء کو، یعنی آج سے ٹھیک 23 سال پہلے دنیا نے بھارت کی کرکٹ گراؤنڈ میں ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی اننگز دیکھی اور سب سے شاندار بات یہ ہے کہ بھارت میں بھارتیوں کی دھجیاں اڑانے والا کوئی اور نہیں، بلکہ پاکستانی بلے باز سعید انور تھے۔ چدم برم ...

مزید پڑھیں »

سعید انور اور عامر سہیل کی اوپننگ جوڑی آج بھی مداحوں میں مقبول

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اوپنر بلے باز سعید انور اور عامر سہیل کی جوڑی پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈریم پیئرز مہم میں آج بھی مداحوں کی پسندیدہ ٹیسٹ اوپننگ جوڑی قرار پائی ہے۔ 90 کی دہائی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کرنے والے بائیں ہاتھ کے دو عظیم بلے باز سعید انور اور عامر سہیل آج بھی مداحوں ...

مزید پڑھیں »

1999 میں دورہ بھارت کیلئے راشد لطیف کیوں ٹیم کا حصہ نہ بن سکے؟

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف نے انکشاف کیاہے کہ 1999ء میں 12 سال بعد بھارت کا دورہ کرنے والی ٹیم میں انہیں شامل نہ کرنے پر چیف سلیکٹر خود ان کے گھر آئے اور معافی مانگی۔پاکستان کے لیے 1992ء سے 2003ء تک 37 ٹیسٹ اور 166بین الاقوامی ون ڈے کھیلنے والے راشد لطیف کا ...

مزید پڑھیں »

عابد علی نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو بڑے بڑے پاکستانی بلے باز نہیں کرسکے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی اوپنر عابد علی نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو بڑے بڑے پاکستانی بلے باز نہیں کرسکے ہیں ۔نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ کے تیسرے دن پاکستان نے 57 رنز پر اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو عابد علی 32 ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free