چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ریاض میں سعودی عربیہ کرکٹ فیڈریشن کے چئیرمین شہزادہ سعود بن مشعل السعود سے ملاقات سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کی ڈویلپمنٹ پر تبادلہ خیال ریاض،18 دسمبر، 2024 ; نوازگوھر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سعودی عرب کو کرکٹ کے فروغ اور سٹیڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے ...
مزید پڑھیں »