ٹیگ کی محفوظات : shaheen afridi

شاہین آفریدی کی ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل

شاہین آفریدی کی ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل ڈربن : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں۔ شاہین آفریدی نے یہ سنگ میل ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں عبور کیا، وہ مینز ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

فائنل میں پہنچنے پر شاہین آفریدی نے کیا ٹوئٹ کیا؟

پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز کے پہنچنے پر کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پہلا پیغام جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کپتان لاہور قلندرز شاہین آفریدی نے اپنی ٹیم کی تصویر شیئر کی۔ Alhumdulillah, we are in the final. Absolutely fantastic display of team work, grit & determination. Special shout out to @David_Wiese, @HarisRauf14, ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیٹ ٹرک والدین کی دعائوں کا نتیجہ،شاہین آفریدی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے کے بعد جاری اپنے پیغام میں اس اعزاز کو والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔شاہین شاہ آفریدی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں اللّٰہ تبارک تعالیٰ کی تعریف بیان کی اور کہا کہ ہیٹ ٹرک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 236رنز پر آئوٹ،انگلینڈ کا بھی مایوس کن آغاز 7رنز پر ایک وکٹ،پھر بارش نے کھیل روک دیا

سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 236 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔چوتھے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 223 رنز بنا رکھے تھے، رضوان 60 اور نسیم شاہ ایک رن کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔محمد رضوان نے کھیل کے ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی نے سری لنکا کے خلاف 5وکٹیں حاصل کرنے کو یادگار لمحہ قرار دے دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا میچ 7 فروری سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ یہ وہی مقام ہے جہاں 19 سالہ ٹیسٹ فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے سری لنکا کے ڈیموتھ کارونارتھنے کوپویلین کی راہ دکھائی تھی۔ شاہین شاہ آفریدی کی یہ وکٹ ہمیشہ ...

مزید پڑھیں »

ٹارگٹ بائولنگ کی جس کی وجہ سے کامیابی ملی،شاہین آفریدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز پانچ وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے فٹنس پر کافی کام کیا، کوچ وقار یونس کے ساتھ لائن اور لینتھ پر کام کر رہا ہوں۔رائٹ آرم فاسٹ بولر محمد عباس کا کہنا ہے کہ ردھم حاصل کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ،شاہین کی 5وکٹیں،سری لنکا 271پر آئوٹ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 57 رنز بنالیے، سری لنکن ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لیے اُسے مزید 23 رنز کی ضرورت ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے پانچ وکٹیں حاصل کیں، یہ پہلا موقع ہے جب انہوں نے کسی ٹیسٹ کی ایک ...

مزید پڑھیں »

موسم پر اختیار نہیں،ہم کھیل سے بہتر نتائج کی خواہش کرسکتے ہیں، شاہین آفریدی

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن جلد سری لنکا کی چار وکٹ حاصل کرنے کی کوشش کرینگے۔دوسرے دن صرف 18.2 اوورز کا کھیل ہونے کے سوال پر بائیں ہاتھ کے تیز بولر نے کہا کہ موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتا، ہم کھیل سے ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن بارش اور خراب روشنی کی نذر ،صرف18.2اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا دوسراروز بھی بارش اور خراب روشنی کی نذر ہو گیا۔میچ کے تیسر ے دن کل جمعہ کوبھی بارش سے کا امکان ہے۔بارش اور کم روشی کی وجہ سے دوسرے دن صرف18.2اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا،سری لنکا نے 6وکٹوں کے نقصان پر263رنز بنا لئے ہیں،دوسرے روزڈک ویلا 33رنز ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free