ٹیگ کی محفوظات : shahnawaz dhani

ہمارے گینگ میں اضافہ ہو رہا ہے، شاہنواز دھانی

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے ٹیم میں گینگ بنالیا ہے۔مائیکرو بلاکنگ سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں شاہنواز دھانی نے اپنے گینگ میں ٹیم کے جارحانہ مزاج بیٹر ٹم ڈیوڈ کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ کلب میں آپ کا خیر مقدم ہے۔انہوں نے عمران طاہر کو مخاطب کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ7،ملتان سلطانز کی مسلسل چھٹی جیت،پشاور زلمی کو شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں ملتان سلطانز نے  یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو  شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل چھٹی فتح حاصل کرلی۔ ملتان سلطانز کے 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم 140 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، شعیب ملک 44 رنز بناکر نمایاں رہے۔ قذافی اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 7،ملتان سلطانز کی مسلسل پانچویں جیت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کے 13 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے شان دار بیٹنگ کے بعد زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 57 رنز سے شکست دے کر مسلسل پانچویں فتح اپنے نام کرلی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے 13 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7،شاداب کی دھواں بیٹنگ کام نہ آئی،ملتان سلطانز نے مسلسل چوتھی فتح سمیٹ لی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں شاداب خان کی شاندار بیٹنگ کے باوجود ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 20رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے آٹھویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ سلطانز نے اننگز کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free