قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے چار سال اور 28 اننگز بعد ٹیسٹ فارمیٹ میں سنچری بنا لی جبکہ بحیثیت کپتان انکی انگلینڈ کیخلاف یہ پہلی سنچری ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں کپتان شان مسعود نے کیریئر کی 11ویں سنچری بنائی جس میں 10 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔ شان مسعود نے 28 اننگز پہلے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : shaun masood
پہلے ٹیسٹ میں اچھا آغاز کریں، ہمیں غلطیوں سے سیکھنا ہوگا، ٹیسٹ کپتان شان مسعود
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ٹیم بنانے کیلئے لڑکوں کو سپورٹ کرنا ہوگی، شکست کے بعد تبدیلیاں کرنا آسان ہے، آگے جانے کیلئے کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہوگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ٹیم میں مستقل مزاجی دکھانا پڑتی ہے، کھلاڑی اچھے ...
مزید پڑھیں »مسلسل پہلے پانچ ٹیسٹ ہارنے کا منفرد ریکارڈ "شان مسعود” کے نام
شان مسعود ناکام ترین کپتان بن گئے، مسلسل پہلے پانچ ٹیسٹ ہارنے کا منفرد ریکارڈ شان مسعود نے اپنے نام کر لیا۔ اسلام آباد ؛ رپورٹ نواز گوھر قومی کپتان شان مسعود کو گزشتہ برس دسمبر میں پاکستان کرکٹ ریڈ بال ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا اور تب سے ان کی قیادت میں پاکستان ٹیم کو مسلسل دوسری ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کے شائقینِ کرکٹ کے لیے خصوصی پیغامات
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)کورنا وائرس کی وباء کے باعث کھلاڑیوں، شائقین کرکٹ اور تمام آفیشلز کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر نیشنل ٹی ٹونٹی کپ بند دروازوں میں کھیلا جائے گا۔ تیس ستمبر سے اٹھارہ اکتوبر تک کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں کےدرمیان سنسنی خیز مقابلے پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست نشر کیے ...
مزید پڑھیں »