ٹیگ کی محفوظات : sportlinkpk

دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 20 رنز سے ہرادیا

    دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 20 رنز سے ہرادیا۔ سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 20 رنز سے شکست دیدی۔   اسطرح اس نے سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ یاد رہے کہ میزبان ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

سلطان جوہر ہاکی کپ ; پاکستان اور بھارت کا میچ 3-3 گول سے برابر

    1 1ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جانے والا سنسنی خیز میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا ۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول دوسرے ہاف کے 31ویں منٹ میں ارباز احمد نے پینلٹی کارنر کے ذریعے کیا ، دوسرا فیلڈ گول 49ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے جبکہ تیسرا گول 58 ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فائنل: صائم ایوب کی ڈبل سنچری اور سنچری

    قائداعظم ٹرافی فائنل: صائم ایوب کی ڈبل سنچری اور سنچری فیصل آباد پہلی اننگز میں 124 رنز پر آؤٹ، کراچی وائٹس کی 657 رنز کی برتری   نوجوان صائم ایوب نے قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں ڈبل سنچری بنانے کے بعد دوسری اننگز میں بھی سنچری بناڈالی۔ فائنل میں کراچی وائٹس ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ون ڈے سیریز ; سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 310 رنز کا ہدف

        پاکستان، سری لنکا انڈر 19 ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 310 رنز کا ہدف دے دیا۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم 49.4 اوورز میں 309 بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، لنکن ٹیم کی جانب سے پلندو پریرا نے 156 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، دیگر پلیئرز میں ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد اور کراچی وائٹس کی نظریں قائداعظم ٹرافی کے ٹائٹل پر

      فیصل آباد اور کراچی وائٹس کی نظریں قائداعظم ٹرافی کے ٹائٹل پر، پانچ روزہ فائنل کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔   فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی ٹیمیں قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں مدمقابل ہورہی ہیں۔ یہ پانچ روزہ فائنل کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ فیصل ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا مستقل ملازمین سے تنخواہوں میں کٹوتی کی تحقیقات کر رہا ہے

      ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا مستقل ملازمین سے تنخواہوں میں کٹوتی کی تحقیقات کر رہا ہے۔ مسرت اللہ جان   ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے مستقل ملازمین کی تنخواہوں سے ایک ہزار روپے کٹوتی کرنے والے ڈیلی ویج ملازم کے حوالے سے شکایات موصول ہونے پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔   ...

مزید پڑھیں »

کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ  ; 463 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل 

    پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ   فلسطین سمیت 16 ممالک کے 463 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل  ایشین تائیکوانڈو یونین کیروگی، پومزے کے ایجوکیشن اور ریفریز کورس منعقدکرائے گا       پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتما م پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں شرکت کیلئے فلسطین سمیت 16 ممالک نے شرکت کی تصدیق کردی ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا انڈر 19 کے خلاف پاکستان انڈر19 کی پہلی اننگز433 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ ڈکلیئر

      سری لنکا انڈر 19 کے خلاف پاکستان انڈر19 کی پہلی اننگز433 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ ڈکلیئر۔ شاہ زیب خان کے 161 رنز۔ سری لنکا انڈر19 کے155 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ ۔   پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کے خلاف چار روزہ میچ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز 433 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : لاہور وائٹس نے فاٹا کو اننگز اور118 رنز سے ہرادیا

  قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : لاہور وائٹس نے فاٹا کو اننگز اور118 رنز سے ہرادیا۔ عمران بٹ اور ہاشم ابراہیم کی سنچریاں ، 258رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ     قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے تیسرے دن لاہور وائٹس نے فاٹا کو اننگز اور 118رنز سے شکست دیدی۔ ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں لاہور وائٹس نے فاٹا کے ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : ملتان کے چھ بیٹسمینوں کی ایک ہی اننگز میں سنچریاں

  قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : ملتان کے چھ بیٹسمینوں کی ایک ہی اننگز میں سنچریاں فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں دوسرا موقع۔ لاہور 11 اکتوبر، 2023:ء قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے دوسرے روز کے کھیل کی خاص بات ملتان ریجن کے چھ بیٹسمینوں کی لاہور بلوز کے خلاف ایک ہی اننگز میں سنچریاں تھیں۔ یہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free