سندھ اسپیشل گیمز 2025 اختتام پذیر، جنرل ٹرافی اور 18 گولڈ مڈلز اسپیشل چلڈرن اسکول کار ساز نے جیت لی کراچی ; سندھ حکومت کے محکمہ کھیل سندھ کی جانب سےمنعقد کردہ سندھ اسپیشل گیمز 2025 کا ایونٹ اختتام پذیرہوگیا، اختتامی تقریب کا انعقاد پاکستان اسپورٹ بورڈ کوچنگ گراؤنڈ میں کیا گیا. اس موقع پر سیکریٹری کھیل امور نوجوانان عبدالعلیم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پاکستانی فخر زمان کی شاندار سنچری سے ڈیزرٹ وائپرز نے ایم آئی ایم ای کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستانی فخر زمان کی شاندار سنچری سے ڈیزرٹ وائپرز نے ایم آئی ایم ای کو 5 وکٹوں سے ہرادیا دبئی ; فخر زمان نے 52 گیندوں میں 67 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو محظوظ کیا اور ڈیزرٹ وائپرز کو 5 وکٹوں سے فتح دلادی فخر زمان اور ایلکس ہیلز کی 34 رنز ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
ثمر خان نے ایشیا سے باہر دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے جنوبی امریکا کی بڑی چوٹی کو سر کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق کوہ پیما ثمر خان نے ارجنٹینا میں واقع 6 ہزار 961 میٹر بلند ماؤنٹ اکونکاگوا کو سر کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ، پہلا دن ختم ; پاکستان کے چار وکٹوں پر 143 رنز
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے مقابلے کے پہلے دن قومی ٹیم نے 4 وکٹ پر 143 رنز بنالیے ہیں۔ ملتان میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ پہلے دن کا کھیل دھند کے باعث ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے شایان آفریدی آئی ٹی ایف ایشیا 14 کے فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری پاکستان کے شایان آفریدی آئی ٹی ایف ایشیا 14 اور انڈر ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ 2025 میں چمکے اسلام آباد: پاکستان کے شایان آفریدی نے آئی ٹی ایف ایشیا 14 کے فائنل میں اور ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ 2025 ریجنل کوالیفائنگ ایونٹ فار سائوتھ ایسٹ اینڈ ایسٹ ایشیا کے تحت جو اس وقت سری لنکا میں منعقد ...
مزید پڑھیں »32ویں قومی شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 کا کراچی میں آغاز ہوگیا
32ویں قومی شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 کا کراچی میں آغاز ہوگیا۔ چیمپیئن شپ نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر انتظام 16 سے 22 جنوری تک پاکستان نیوی شوٹنگ رینج ، کارساز پر ہوگی، چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز ایونٹس کا انعقاد ہوگا۔ چیمپئن شپ میں 300 سے زائد مرد اور خواتین شوٹرز شرکت کریں گے، چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف کے صدر کی سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی اور سیکرٹری جنرل اولمپین رانا مجاہد علی خاں نے سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی اور سیکرٹری جنرل اولمپین رانا مجاہد علی خاں نے سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 خطے میں کرکٹ کا تصور بدل رہا ہے، اینڈریورسل
آئی ایل ٹی 20 خطے میں کرکٹ کا تصور بدل رہا ہے، اینڈریورسل دبئی : آئی ایل ٹی 20 ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر اینڈریورسل نے آئی ایل ٹی 20 کے اہم اثرات پر روشنی ڈالی ہے جس کا مقصد نوجوان کرکٹ ٹیلنٹ کو پروان چڑھانا اور متحدہ عرب امارات میں کھیل کا فروغ ہے۔ بچوں کو دبئی، ابوظہبی اور شارجہ ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون : ہائر ایجوکیشن نے کے آر ایل کو 130 رنز سے ہرادیا
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون : ہائر ایجوکیشن نے کے آر ایل کو 130 رنز سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم کے محمد عزب کی میچ میں 9 وکٹیں ۔ کے آر ایل کے ارشد اللہ کی میچ میں 10 وکٹیں۔ اسٹیٹ بینک نے پی ٹی وی کو اننگز اور 106 رنز سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کے محمد اسمعیل کی میچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ملتان میں شروع ہوگا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل ملتان میں شروع ہوگا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی آخری سیریز کو جیت پر ختم کرنا چاہتے ہیں۔ کپتان شان مسعود۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل ملتان میں شروع ہوگا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 2006 کے بعد پہلی بار پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیل رہی ہے۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »