پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج شام ساڑھے 7 بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ آج کے میچ کیلئے قومی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی سمیت تین تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یاد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
دوسرا ٹی20; پاکستان کی نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے شکست , سیریز میں برتری حاصل کر لی
دوسرا ٹی20; پاکستان کی نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے شکست , سیریز میں برتری حاصل کر لی .. ۔.. راولپنڈی ( رپورٹ ; اصغر علی مبارک ) پاکستان نے باؤلر کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی20 میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ پاکستان کے خلاف ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ:قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ:قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہفتہ کو صبح و شام بھر پور ٹریننگ،پریکٹس میچ بھی کھیلاگیا،مختلف ڈرلز کروائی گئیں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔ کیمپ میں ہفتہ کو صبح و شام کے اوقات میں بھر ...
مزید پڑھیں »بلےباز وکٹ کیپر اعظم خان انجری کا شکار ؛ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے۔
بلےباز وکٹ کیپر اعظم خان انجری کا شکار ہو کر نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے۔ راولپنڈی، 20 اپریل 2024: اعظم خان کو ریڈیالوجی رپورٹس کے بعد 10 دن کے آرام سے گزرنے کا مشورہ دیا گیا ہے جس میں ان کے دائیں بچھڑے کے پٹھے کے ایک گریڈ کے آنسو کی تصدیق ہوئی ...
مزید پڑھیں »دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا.
دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا، قومی ٹیم نے 91 رنز کا ہدف 12 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ بابر اعظم 14، محمد رضوان ناٹ آؤٹ 45، اور محمد عرفان ناٹ آؤٹ 18 رنز راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی پشاور کوچنگ سنٹر سے ایل سی ڈی غائب ہونے کا معاملہ!
پی ایس بی پشاور کوچنگ سنٹر سے ایل سی ڈی غائب ہونے کا معاملہ ، متعلقہ ملازم کی شناخت کو چھپایا جارہا ہے پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کی لیبر یونین کے دفتر سے ایل سی ڈی غائب ہوگئی ہیں جو کہ سپورٹس جمنازیم کے ساتھ وابستہ ہیں اور باقاعدہ دفتر ہیں ایل سی ڈی غائب ہونے ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ ؛ 23 اپریل سے کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں شروع ہوگا۔
پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ 2023-24 کا آخری مرحلہ 23 اپریل سے کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں شروع ہوگا۔ ایکشن سے بھرپور ٹورنامنٹ 28 اپریل تک جاری رہے گا۔ سندھ بھر کی چوبیس مینز ٹیمیں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ چھ گروپوں میں تقسیم ہر ٹیم دوسرے مرحلے میں پہنچنے کے لیے 3،3 میچز کھیلے ...
مزید پڑھیں »پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5 ٹی۔20 میچوں کو سیریز کا پہلا میچ شدید بارش کی وجہ سے 3 گھنٹوں کی تاخیر کے بعد شروع ہوا لیکن پھر بارش شروع ہونے کے باعث دونوں امپائرز نے میچ کو منسوخ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو ورلڈکپ جتوانا ہی میرا مقصد ہے ؛ فاسٹ باؤلر محمد عامر
ریٹائرمنٹ واپس لے کر پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر کا کہنا ہے کہ کم بیک پر ایسا لگ رہا کہ جیسے یہ میری ڈیبیو سیریز ہے۔ پاکستان کو ورلڈکپ جتوانا ہی میرا مقصد ہے، محمد عامر ٹیم میں کم بیک پر لگ رہا جیسے میں ڈیبیو کر رہا ہوں: محمد عامر اپنے حالیہ انٹرویو ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کراٹے ماسٹر نے بھارتی کپتان رانا سنگھ کو زور دار تھپڑ رسید کر دیا.
دبئی میں ہونے والے کراٹے کمبیٹ سے قبل پاکستانی کراٹے ماسٹر نے بھارتی کپتان رانا سنگھ کو زوردار تھپڑ رسید کر دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ دبئی میں کراٹے کمبیٹ 45 کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستانی کراٹے ٹیم کے کپتان شاہ زیب رند نے بھارتی ہم منصب کو ...
مزید پڑھیں »