پیرس اولمپکس میں جگہ حاصل کرنے کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کو اولمپکس کوالیفائر میں تیسری پوزیشن حاصل کرنا لازمی تھی۔ مسقط میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے اہم میچ کا پہلا کوارٹر تو بغیر کسی گول کے برابر رہا لیکن دوسرے کوارٹر کے آغاز میں ابوبکر محمود نے پنالٹی کارنر کو گول میں تبدیل کرکے پاکستان کو برتری ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
کراچی ; کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ; نوید انور صدیقی
کھیلوں کے میدانوں کو اباد کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ۔۔۔نوید انور صدیقی انشاءاللہ بہت جلد انٹر ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا جائے گا کے ڈی اے اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کراچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھیلوں کے میدانوں کو اباد کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ان خیالات کا اظہار ادارہ ترقیات کراچی کے ڈائریکٹر جنرل نوید انور صدیقی نے ...
مزید پڑھیں »مردان ڈی ایس اوز نے 42 نئی تعیناتیاں کی ، تاہم معلومات تک رسائی قانون کے تحت نام نہیں دئیے گئے
سال 2022 میں مردان ڈی ایس اوز نے 42 نئی تعیناتیاں کی ، تاہم معلومات تک رسائی قانون کے تحت نام نہیں دئیے گئے مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام چلنے والے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس مردان نے سال 2022 میں 22 ٹورنامنٹ منعقد کروائے جس میں مردان سے تعلق رکھنے والے 5273 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ملازم کی جعلی اکاﺅنٹ پر کروڑوں کی ہیرا پھیری!
سلک بینک خیبر بازار میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ملازم کی جعلی اکاﺅنٹ پر کروڑوں کی ہیرا پھیری بے گناہ غریب ملازم سو دن جیل میں گزار کر آیا سلک بینک اپنی غلطی پر خاموش ، ملازم کو کمپنسیشن بھی نہیں دی ، سلک بینک کے ہیڈ کوارٹرز نے تمام کاغذات دیکھنے کے بعد اس پر بات کرنے سے معذرت ...
مزید پڑھیں »دورہ نیوزی لینڈ مکمل ؛ پاکستانی ٹیم کل نیوزی لینڈ سے روانہ ہوگی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کا دورہ مکمل کرکے پیر کے روز نیوزی لینڈ سے روانہ ہوگی۔ ایک گروپ کل رات آکلینڈ سے براستہ دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہوگا جس کے بعد یہ اپنے اپنے شہروں کے لیے روانہ ہوجائیں گے۔ پاکستان کے لئے روانہ ہونے والے کھلاڑی 23 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے۔ لاہور کے لیے روانہ ہونے ...
مزید پڑھیں »انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ; زون 2 وائٹس اور زون ایک وائٹس کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
زون 2 وائٹس اور زون ایک وائٹس اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کر کٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون دو وائٹس زون ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 یواے ای کرکٹ پر اچھے اثرات مرتب کرے ، ہربجھن سنگھ
آئی ایل ٹی 20 یواے ای کرکٹ پر اچھے اثرات مرتب کرے ، ہربجھن سنگھ دبئی (نوازگوھر) سابق بھارتی کرکٹر اور آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے سیزن میں سفیر اور کمنٹیٹر کی حیثیت سے شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے یواے ای کو فرنچائز کرکٹ کی میزبانی کے لئے ایک مثالی مقام ...
مزید پڑھیں »پاکستانی عثمان خان کی شاندار بیٹنگ، آئی ایل ٹی 20 کا افتتاحی میچ جائنٹس کے نام
پاکستانی عثمان خان کی شاندار بیٹنگ، آئی ایل ٹی 20 کا افتتاحی میچ جائنٹس کے نام شارجہ (نوازگوھر) یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 کا دوسرا سیزن شروع ہوگیا ۔ پہلا میچ دفاعی چیمپیئن گلف جائنٹس اور شارجہ واریئرز کے درمیان کھیلا گیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے ...
مزید پڑھیں »کے پی ٹی فٹبال گراؤنڈ میں ساؤتھ افریقی کلب اور کراچی یونائٹڈ کے درمیان خیر سگالی میچ
کے پی ٹی فٹبال گراؤنڈ میں ساؤتھ افریقی کلب اور کراچی یونائٹڈ کے درمیان خیر سگالی میچ کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس فٹبال گراؤنڈ میں امدمیزولا یونائٹڈ کلب اور کراچی یونائٹڈ کلب کے ما بین چیر سگالی میچ کھیلا گیا جسے امدمیزولا یونائٹڈ نے 3-1 گول سے جیت لیا ہے۔ میچ کو دیکھنے اور کھیل کو فروغ دینے کے ...
مزید پڑھیں »کراچی، رشید ڈی حبیب گالف 2024 کے تیسرے دن احمد بیگ کی برتری برقرار
رشید ڈی حبیب گالف 2024 کے تیسرے دن احمد بیگ کی برتری برقرار کراچی، 20 جنوری، 2024: 13ویں راشد ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 کا تیسرا راؤنڈ ہفتہ کو کراچی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ لاہور کے احمد بیگ اور کے جی سی کے محمد زبیر دونوں نے شاندار 67 -پانچ انڈر کا کارڈ جمع کرایا۔ احمد ...
مزید پڑھیں »