پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے سعودی فٹبال کلب ایسٹرن فلیمز سے معاہدہ سائن کرلیا ہے، قومی فٹبالر سعودی عرب میں پروفیشنل فٹبال کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر ہوں گی۔ سعودی ویمنز پریمیئر لیگ کے کلب ایسٹرن فلیمز نے جمعہ کو اس بات کا اعلان کیا کہ اس سیزن کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی پر افسوس ہوا ہے ; اولمپئن شہباز سینئر.
قومی ہاکی ٹیم کے سابق اولمپئن شہباز سینئر نے کہا ہےکہ قومی ٹیم کی کارکردگی پر افسوس ہوا ہے۔ سابق اولمپئن شہباز سینئر کا کہنا تھا کہ قومی ہاکی ٹیم پہلے اولمپکس سے باہر ہوئی پھر ورلڈ کپ سے بھی باہر ہوگئی ، ہاکی کے موجودہ صدر پچھلے آٹھ سے ہاکی فیڈریشن پر بیٹھے ہیں، انہوں نے لاہور کراچی میں اپنا ...
مزید پڑھیں »منگول ڈربی ریس ; پاکستانی گھڑ سواروں نے تاریخ رقم کردی.
دنیا کی مشکل ترین اور طویل منگول ڈربی ریس میں پاکستانی گھڑ سواروں نے تاریخ رقم کرتے ہوئے قومی پرچم بلند کردیا۔ تفصیلات کےمطابق ایک ہزار کلومیٹر پر محیط منگول ڈربی ریس میں شریک 4 پاکستانی گھڑ سواروں نے پوزیشنز حاصل کی ہیں۔ معظم حیات خان نے پانچویں، ڈاکٹر فہد جمیل، ڈاکٹر عمر حیات اور عمیر قائمخانی نے مشترکہ ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹرز عبدالرزاق’ معین خان اور عمران نذیر کی ملتان آمد ; مقامی سپورٹس کمپلیکس میں سنوکر کھیلی.
فیسٹیول مقابلہ کے دوران تینوں نامور کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ نوک جھونک سے بھی تماشائی محظوظ ہوتے رہے سنوکر آفیشلز کی خواہش پر میچ ریفری مجتبیٰ کھوکھر نے ان تینوں ٹیسٹ کرکٹرز کا میچ برابر قرار دے کر ختم کروادیا ملتان(محمد ندیم قیصر) ٹیسٹ کرکٹرز عبدالرزاق ۔معین خان اور عمران نذیر کی ملتان آمد ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی پاکستان باکسنگ مقابلے 14,13 اگست کو کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص میں منعقد ہونگے.
جشن آزادی پاکستان باکسنگ مقابلے کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص میں منعقد ہونگے بوائز جونیئر اور یوتھ کلاس کے باکسرز حصہ لیں گے کراچی (اسپورٹس نیوز) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن سندھ کے 3 ڈویژن میں جشن آزادی پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 14,13 اگست کو کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص میں منعقد ہونگے سیکریٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن عبدالرزاق ...
مزید پڑھیں »گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ لٹل ماسٹر حنیف محمد کے نام سے منسوب.
گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ لٹل ماسٹر حنیف محمد کے نام سے منسوب • حنیف محمد ٹرافی میں دس ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی پاکستان کرکٹ بورڈ نے عظیم کرکٹر حنیف محمد کی خدمات کے اعتراف کے طور پر گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کو ان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک سیزن میں ریجنز اور ڈپارٹمنٹس کے لیے علیحدہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹس ہونگے.
ڈومیسٹک سیزن میں ریجنز اور ڈپارٹمنٹس کے لیے علیحدہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹس ہونگے • ان ٹورنامنٹس میں آٹھ ریجنز اور آٹھ ڈپارٹمنٹس کی ٹیمیں حصہ لیں گی لاہور11 اگست، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 2023-24 کے ڈومیسٹک سیزن میں کھیل کے معیار میں اضافے اور مقابلے کی فضا پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ آمدنی ...
مزید پڑھیں »دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ 15 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا; ایونٹ میں آٹھ ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں شرکت کرینگی.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ 15 اگست تا 20 اگست لیفٹینٹ جنرل اشفاق ندیم ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ میں آٹھ ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں شرکت کرینگی جن میں میزبان ٹیم ماڑی پیٹرولیم ، پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ایئر فورس، پورٹ قاسم اتھارٹی، پولیس اور پنجاب رینجرز کی ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونئیر سکواش چیمپئن حمزہ خان کی پشاور چھاونی کے گریژن سکواش کمپلیکس میں آمد
ورلڈ جونئیر سکواش چیمپئن حمزہ خان کی پشاور چھاونی کے گریژن سکواش کمپلیکس میں آمد۔ – حمزہ خان چیمپئن شپ پہ جانے سے پہلے پشاور چھاونی کے گریژن سکواش کمپلیکس ٹریننگ کرتے تھے جہاں پاک فوج نے ان کو تمام سہولیات فراہم کر رکھی تھی – ۔ حمزہ خان کی کامیابی کی خوشی میں پر ان ...
مزید پڑھیں »پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کوچنگ اینڈ اورینٹیشن کورس اختتام پذیر ہو گیا۔
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کوچنگ اینڈ اورینٹیشن کورس اختتام پذیر ہو گیا۔ کراچی; پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور کراچی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد ہونے والا دو روزہ کوچنگ اینڈ اورینٹیشن کورس منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد، کراچی میں اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ کورس کی ...
مزید پڑھیں »