پاکستان نے ورلڈ مارشل گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کے سینئر جوجٹسوکھلاڑی اور نیشنل چیمپین دلاور خان سنان نے امریکہ کے شہر ڈیٹونا میں منعقدہ 13 ویں ورلڈ مارشل گیمز 2023 میں -77 کلو گرام گریپلنگ کے ایونٹ میں گولڈ میڈل پاکستان کے نام کرلیا۔ انہوں نے گیمز کے فائنل میں امریکہ کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ایشین چیمپیئنز ٹرافی ; پاکستان ہاکی ٹیم کے تمام میچز پاکستان ٹیلی ویژن پر لائیو دکھائے جائیں گے۔
پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کی جانب سے انڈیا میں کھیلی جانے والی ایشین چیمپیئنز ٹرافی میچز لائیو دکھائے جائیں گے۔ انڈیا کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست کھیلی جانے والی ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے تمام میچز لائیو دکھانے کا فیصلہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی درخواست پر لیا گیا۔ مزکورہ ...
مزید پڑھیں »ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; ملائشیا نے پاکستان کو 1-3 سے ہرادیا۔
بھارت کے شہر چنائے میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور ملائشیا کے مابین میچ کھیلا گیا۔ مزکورہ میچ میں ملائشیا نے پاکستان کو 1-3 سے ہرادیا۔ ملائشیا کی جانب سے 28ویں اور 29ویں منٹ میں فیرحان نے دو گول, 44ویں منٹ میں شیلور سیلوریوس نے ایک گول سکور کیا جبکہ پاکستان کی جانب سے متعدد تابڑ توڑ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا سابق چیئرمین اعجاز بٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرپرسن، اراکین، اور بورڈ کے ملازمین نےسابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ کے انتقال پر اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وہ 85 سال کے تھے۔ 10 مارچ 1938 کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے اعجاز بٹ نے 1959 سے 1962 تک پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم مہمند کو ہرا کر پی سی بی ٹورنامنٹ کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا.
باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم مہمند کو ہرا کر پی سی بی ٹورنامنٹ کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا سمیع اللہ نے ایک بار پھر شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی تیسری سینچری بنالی باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے مہمند سینئر کے ٹیم کو ایک اننگز اور 98 رنز سے شکست دیکر کرکٹ کی تاریخ میں ...
مزید پڑھیں »پشاورانٹر بورڈ کے مقابلوں میں صنفی تفاوت اور بدانتظامی ایک روایتی سلسلہ
پشاورانٹر بورڈ کے مقابلوں میں صنفی تفاوت اور بدانتظامی ایک روایتی سلسلہ مسرت اللہ جان پشاور بورڈ کے زیر انتظام ہر سال اکتوبر اور نومبر میں کھیلوں کے مختلف مقابلے منعقد کروائے جاتے ہیں۔جس میں مختلف بورڈز سے وابستہ طلباؤ طالبات کی ٹیمیں شامل ہوتی ہیں اور یہ سلسلہ کئی سال سے جاری ہے لیکن اس میں ایک روایت ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی کی جانب سے کوچز تبدیل کرنے کا فیصلہ غلط تھا ; مصباح الحق.
مشیر چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈمصباح الحق کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کی جانب سے کوچز تبدیل کرنے کا فیصلہ غلط تھا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ بڑے ایونٹ سے پہلے کوچز کو تبدیل کرنے کے فیصلے میں کسی قسم کی دانشمندی نہیں ، مکی آرتھر اور ...
مزید پڑھیں »ایشیئن چیمپینز ٹرافی ; پاکستان ہاکی ٹیم کے میچز کا شیڈول.
انڈیا کے شہر چنائے میں 3 اگست تا 12 اگست ایشیئن چیمپینز ٹرافی کھیلی جائے گی پاکستان اپنا پہلا میچ 3 اگست کو شام 6:45 بجے ملائشیا کیساتھ,دوسرا میچ 4 اگست کو شام 4:30 بجے کوریا کیساتھ, تیسرا میچ 6 اگست کو شام 6:45 بجے جاپان کیساتھ,چوتھا میچ 7 اگست کو شام 6:45 بجے چین کیساتھ, ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ہاکی ایونٹ کے آخری مرحلے کیلئے مینز و ویمنز آفیشلز کا اعلان ہوگیا.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں 5 تا 11 اگست پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ہاکی ایونٹ کے آخری مرحلے کیلئے مینز و ویمنز آفیشلز کا اعلان ہوگیا. مینز و ویمنز سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اولمپیئن ناصر علی,اولمپیئن رضوان سینئر,لئیق لاشاری,بابر اشرف انصاری, قدیر بشیر ,مسعور الرحمن کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں لگاتار تیسری کامیابی ; میلبرن اسٹارز کو 43 رنز سے ہرادیا
پاکستان شاہینز کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں لگاتار تیسری کامیابی۔ میلبرن اسٹارز کو 43 رنز سے ہرادیا، شاویز عرفان کی نصف سنچری پاکستان شاہینز نے اپنی عمدہ کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میلبران اسٹارز کو 43 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص بات اوپنر شاویز عرفان کی نصف ...
مزید پڑھیں »