ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ ; پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست ہوگئی.

    چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست ہوگئی. پاکستان کی جانب سے گول کی ہر کوشش ناکام ہوئی، میزبان ملک ماریشیز نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دے دی.   ماریشیز کا پہلا گول ویلینو جرمی رابرٹ نے 53ویں منٹ میں کیا جبکہ ایشلے نزیرا نے 63ویں منٹ میں ماریشیز ...

مزید پڑھیں »

سندھ پریمیئر کرکٹ لیگ کا افتتاح ; قومی ٹیسٹ کرکٹر سرفراز احمد نے بھی شرکت کی۔

   وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ پریمیئر کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا، وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور قومی ٹیسٹ کرکٹر سرفراز احمد نے بھی شرکت کی۔   وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے سندھ پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول کھیل کرکٹ ہے، چیئرمین پی سی بی سےکہا تھاکہ ...

مزید پڑھیں »

ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے انتخابات مکمل ہو گئے۔

  ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ تابش جاوید نائب صدر اور توصیف صدیقی کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔   ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی جنرل باڈی کا پہلا اجلاس ریجن کے صدر جناب ندیم عمر کی صدارت میں عمر ہاوس میں گزشتہ ہفتہ 10جون کو منقد ہوا۔ جس میں جناب تابش جاوید کو ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل ایتھلیٹس اپنی سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کر کے وکٹری اسٹینڈ تک پہنچنے کی بھرپور کوشش کریں گے; رونق لاکھانی

     جرمنی کے شہر برلن میں 17 تا 25 جون تک کھیلے جانے والے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کے ایتھلیٹس اور آفیشلز برلن پہنچ گئے ائرپورٹ پر ورلڈگیمزأرگنائزنگ کمیٹی کے عہدیداران نے پاکستانی دستے کااستقبال کیا   واضح رہے کہ ورلڈ گیمز میں 190 ممالک کے سات ہزار ایتھلیٹس اپنے یونیفائڈ پارٹنرز کے ہمراہ حصہ ...

مزید پڑھیں »

انجنیئرنگ ونگ انوالومنٹ، کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں شامل بعض منصوبوں کی پی سی فور کی منظوری غیر متعلقہ افراد نے دی

    انجنیئرنگ ونگ انوالومنٹ، کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں شامل بعض منصوبوں کی پی سی فور کی منظوری غیر متعلقہ افراد نے دی   پشاور…کھیلوں کے ایک ہزار سہولیات منصوبے میں بننے والے بعض منصوبوں کو صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ذمہ داروں کو ہینڈ اوور نہیں کیا گیا   بلکہ براہ راست صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام ...

مزید پڑھیں »

کولمبو اسٹرائیکرز کے لئے ایک مضبوط سکواڈ چنیں گے، بابراعظم

    کولمبو اسٹرائیکرز کے لئے ایک مضبوط سکواڈ چنیں گے، بابراعظم کولمبو (خصوصی رپورٹ) لنکا پریمیئر لیگ جولائی اگست میں کھیلی جائے گی جس کے لئے ٹیمیں اپنی تیاریاں کررہی ہیں ۔ پاکستان کے کئی نامور ستارے اس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گی   جن میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور نسیم شاہ بھی شامل ہیں ۔ ...

مزید پڑھیں »

کوریا میں پاکستان کمیونٹی کے سربراہ نزاکت مرزا کی جانب سے پاکستانی ویمن نیٹ بال ٹیم کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

      کوریا میں پاکستان کمیونٹی کے سربراہ نزاکت مرزا کی جانب سے پاکستانی ویمن نیٹ بال ٹیم کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام   کوریا میں پاکستان کمیونٹی کے صدر نزاکت مرزا کی جانب سے پوسان کوریا کے ایک مقامی ہوٹل پاکستانی ویمن نیٹ بال ٹیم کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر کوریا ...

مزید پڑھیں »

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو تھائی لینڈ کے بعد ہانگ کانک کے ہاتھوں سے بھی شکست کا سامنا

  ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو تھائی لینڈ کے بعد ہانگ کانک کے ہاتھوں سے بھی شکست کا سامنا   ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو تھائی لینڈ کے بعد اپنے تیسرے میچ میں ہانگ کانک کے ہاتھوں سے بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان اپنا چوتھا میچ ملائیشیا کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر سے اسٹیشن کمانڈر لاہور پاکستان نیوی کموڈر ساجد حسین نے پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز لاھور میں ملاقات .

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل حیدر حسین سے اسٹیشن کمانڈر لاہور پاکستان نیوی کموڈر ساجد حسین (ستارہ امتیاز ملٹری ,ٹی بی ٹی) نے پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز لاھور میں ملاقات کی.   اسم موقع پر پی ایچ ایف ڈائریکٹر کو آرڈینیشن میجر ر جاوید ارشد منج, پنجاب ہاکی ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

چیف نیول سٹاف ہاکی فلڈ لائٹ کپ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن 9 جولائی تا 18 جولائی نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا

    چیف نیول سٹاف ہاکی فلڈ لائٹ کپ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن 9 جولائی تا 18 جولائی نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا.   پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ایونٹ میں شرکت کو یقینی بنانے کے حوالہ سے تمام صوبائی و ملحقہ یونٹس کو بذریعہ مراسلہ اطلاع دیدی گئی ہے ۔     پی ایچ ایف ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free