ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

چیمپیئنز ٹرافی کیلئے جنوبی افریقہ کی ٹیم کا اعلان

جنوبی افریقہ نے چیمپیئنز ٹرافی کے لئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی قیادت ٹمبا باؤما کریں گے، دو فاسٹ بالرز اینرک نورکیا اور لیونگی نگیڈی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ ٹیم میں کپتان ٹمبا باؤما، وین ڈر ڈوسن، ٹونی ڈی زورزی، ایڈین مارکرم، ہینرک کلاسن، ڈیوڈ ملر،ویان مولڈر اور مارکو یانسن شامل ہیں۔ ان ...

مزید پڑھیں »

سابق کپتان سرفراز احمد گلیڈی ایٹرز کے کوچ مقرر

گلیڈی ایٹرز نے سابق کپتان سرفراز احمد کو کوچ مقرر کردیا پی ایس ایل میں 2016 کے افتتاحی ایڈیشن کے بعد سرفراز احمد پہلی بار پلیئرز ڈرافٹ کا حصہ تھے تاہم کسی ٹیم نے انہیں منتخب نہیں کیا لیکن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سابق کپتان کو نئی ذمہ داریاں دیتے ہوئے ٹیم کا کوچ مقرر کیا ...

مزید پڑھیں »

ڈین لارنس کی شاندار کارکردگی کی بدولت ڈیزرٹ وائپرز کی آئی ایل ٹی 20 میں 7 وکٹوں سے کامیابی

ڈین لارنس کی شاندار کارکردگی کی بدولت ڈیزرٹ وائپرز کی آئی ایل ٹی 20 میں 7 وکٹوں سے کامیابی ابوظبی ; ابوظبی کے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ڈیزرٹ وائپرز نے ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 7 وکٹوں سے ہراکر اپنی مہم کا آغاز کیا۔ ڈین لارنس اور سیم کرن کی نصف سنچریوں کی بدولت وائپرز نے 167 ...

مزید پڑھیں »

ٹام کوہلر اور کیڈمور کی شاندار اننگز نے شارجہ واریئرز کو آخری گیند پر فتح دلا دی

ٹام کوہلر اور کیڈمور کی شاندار اننگز نے شارجہ واریئرز کو آخری گیند پر فتح دلا دی دبئی ; دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شائقین کو اس وقت ایک اور ڈرامائی اختتام دیکھنا پڑا جب شارجہ واریئرز نے گلف جائنٹس کو 3 وکٹوں سے شکست دی ۔ ٹام کوہلر کیڈمور نے آخری گیند پر کھیلے گئے میچ میں بہترین کارکردگی کا ...

مزید پڑھیں »

شارجہ واریئرز کے ٹام کوہلر- کیڈمور متحدہ عرب امارات میں کھیل سے لطف اندوز

شارجہ واریئرز کے ٹام کوہلر- کیڈمور متحدہ عرب امارات میں کھیل سے لطف اندوز شارجہ ; شارجہ واریئرز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا شاندار آغاز کرتے ہوئے گلف جائنٹس کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی ۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کپتان ٹم ساؤتھی کی 3 وکٹوں اور ٹام کوہلر کیڈمور کی ناقابل ...

مزید پڑھیں »

پی او اے کے صدر عارف سعید کی قیادت میں اولمپک موومنٹ اور کھیلوں کی ترقی کیلئے اقدامات کریں گے ؛ فاطمہ لاکھانی

پی او اے کے صدر عارف سعید کی قیادت میں اولمپک موومنٹ اور کھیلوں کی ترقی کیلئے اقدامات کریں گے۔ فاطمہ لاکھانی ایس او پی کی چیئرپرسن رونق لاکھانی کیجانب سے تقریب سے ماجد وسیم، تہمینہ آصف،ڈاکٹر فرحان عیسی کا خطاب لاہور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی نومنتخب سینیئر وائس پریذیڈنٹ فاطمہ لاکھانی نے کہا ہے کہ پی او اے ...

مزید پڑھیں »

ملٹ ٹریکٹرز جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 2025 کا افتتاح

ملٹ ٹریکٹرز جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 2025 کا افتتاح حسنین علی رضوان نے انڈر 18 سنگلز اوپنر میں اسد زمان کو اپ سیٹ کر دیا لاہور (13 جنوری 2025): سپورٹس لنک ملٹ ٹریکٹرز جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 2025 کا باقاعدہ افتتاح پیر کے روز پنجاب ٹینس اکیڈمی، باغ جناح، لاہور میں کیا گیا۔ ملٹ ٹریکٹرز لمیٹڈ کے سینئر ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2025 ڈرافٹ : چھ فرنچائزز نے کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2025 ڈرافٹ : چھ فرنچائزز نے کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔ • آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔ • نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل۔مارک چیپمین ۔فن ایلن اور مائیکل بریسویل ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر جنوبی افریقہ کے کوربن بوش آسٹریلیا کے میتھیو شارٹ اور بین ڈوارشس انگلینڈ کے ٹام کولر ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ مکمل ؛ کونسا کھلاڑی کس ٹیم نے خریدا؟

پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ مکمل، کونسا کھلاڑی کس ٹیم نے خریدا؟  پی ایس ایل سیزن 10 کے پلیئرز کی ڈرافٹنگ مکمل ہو گئی، ڈرافٹ کی تقریب کا انعقاد لاہور کے شاہی قلعہ حضوری باغ میں کیا گیا جس میں 6 فرنچائزز نے اپنے سٹارز پر مشتمل سکواڈز کا انتخاب کیا۔ ڈرافٹنگ تقریب میں بابرعظم اور شاہین آفریدی مرکز ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ کا اگلا ہدف کیا ہے؟

آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ کا اگلا ہدف کیا ہے؟ آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ نے 2028 اولمپکس میں شرکت کو ہدف بنا لیا، وہ ٹی 20 فارمیٹ کی بدولت کھیلوں کے عالمی مقابلوں میں شریک ہونے کی امید رکھتے ہیں۔ اسٹیو اسمتھ نے حال ہی میں بگ بیش میں سنچری بنا کر واپسی کی ہے، وہ گزشتہ برس آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free