انگلینڈ کا ویزا نہ ملنے پرعثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ کردی گئی۔ عثمان وزیر کو میکسیکو کے گارشیا لوپیز سے 7 دسمبر کو انگلینڈ میں فائٹ کرنا تھی، بروقت ویزا جاری نہ ہونے سے عثمان وزیر کی فائٹ کو منسوخ کردیا گیا۔ عثمان وزیر اب یہ فائٹ فروری ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظبی ٹی 10 چیمپئن بن گئی
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظبی ٹی 10 چیمپئن بن گئی ابوظبی (نوازگوھر) ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »یوپی نوابز کی دکن گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار فتح
یوپی نوابز کی دکن گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار فتح ابوظبی (نوازگوھر) ابوظبی ٹی 10 لیگ 2024 میں یو پی نوابز نے دکن گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔ یوپی کی ٹیم نے 113 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا ۔ اس وقت ایک اوور باقی تھا۔ کپتان اور افغانستان کے بلے باز ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر19 ٹرائی اینگلولر سیریز کے فائنل کھیلنے کے لیے تیار
پاکستان انڈر19 ٹرائی اینگلولرسیریز کے فائنل کھیلنے کے لیے تیار دبئی،25 نومبر2024: نواز گوھر دبئی میں جاری سہہ ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فائنل میں افغانستان سے مقابلہ منگل کو ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10.30 شروع ہو گا۔ سات میچوں کی سیریز میں، دونوں ٹیموں نے چار چار میچ کھیلے ہیں اور دونوں ٹیموں نے ہی تین ...
مزید پڑھیں »علی حیدر نے انجری کے باوجود بنکاک میراتھون کامیابی سے مکمل کی
پاکستان کے میراتھون رنر علی حیدر نے انجری کے باوجود بنکاک میراتھون کامیابی سے مکمل کرلی۔ بنکاک میراتھون علی حیدر کی پہلی انٹرنیشنل میراتھون تھی تاہم اس کی تیاریوں کے دوران وہ انجری کا شکار ہوگئے تھے، انجری کے باوجود بھی علی نے ایونٹ میں شرکت کی۔ 42 کلو میٹر سے زائد کے اس مقابلے میں علی نے ابتدائی 18 ...
مزید پڑھیں »پاکستان/ آسٹریلیا ٹی ٹونٹی سیریز ; قومی سکواڈ سڈنی سے ہوبارٹ پہنچ گیا
پاکستان/ آسٹریلیا ٹی ٹونٹی سیریز قومی سکواڈ سڈنی سے ہوبارٹ پہنچ گیا پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کا تیسرا میچ کل کھیلے گی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کل مقامی وقت کے مطابق 7 بجے شروع ہوگا پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان تیسرا اور آخری ٹی 20میچ کل کھیلاجائےگا، کینگروز کوسیریز میں دوصفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے کیوی ٹیم کا اعلان
انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، ٹوم لیتھم ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کین ولیمسن کی گروئن انجری سے چھٹکارا پانے کے بعد سکواڈ میں واپسی ہوئی جبکہ باؤلنگ آل راؤنڈر نیتھن سمتھ کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ میچل سینٹنر کو دوسرے اور ...
مزید پڑھیں »کشمالہ طلعت نے 10 میٹر ائر پسٹل میں ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر کا اعزاز حاصل کرلیا
پاکستانی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت نے ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر کا اعزاز حاصل کرلیا ایشین شوٹنگ کنفیڈریشن نے اپنی سالانہ رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کی اولمپئن شوٹر کشمالہ طلعت کو 10 میٹر ائر پسٹل میں ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر قرار دے دیا۔ خواتین کی 10 میٹر ائر پسٹل رینکنگ میں کشمالہ طلعت 1350 پوائنٹس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ٹنڈوالہ یار ہاکس کرکٹ اکیڈمی کے نام
انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ٹنڈوالہ یار ہاکس کرکٹ اکیڈمی کے نام کراچی ; ہاکس کرکٹ اکیڈمی ٹنڈو الہ یار نے انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا،صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کی ہدایات اور سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز عبدالعلیم لاشاری کی زیر نگرانی ٹنڈو الہ یار میں منعقدہ انٹر ڈسٹرکٹ ٹور نامنٹ کے فائنل میں بابر فینز کرکٹ ...
مزید پڑھیں »محمد ہریرہ سری لنکا اے کے خلاف پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے
محمد ہریرہ سری لنکا اے کے خلاف پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ پاکستان شاہینز 11 سے 29 نومبر تک سری لنکا اے کے خلاف دو چار روزہ اور تین 50 اوورزکے میچوں کی میزبانی کرے گی۔ دورے کے تمام میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ سری لنکا اے 8 نومبر کو اسلام آباد پہنچے گی۔ لاہور 5 ...
مزید پڑھیں »