ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk

اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ; علی نعمان نے مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

  پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں علی نعمان نے مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، ایان بھٹی اور ذیشان باالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔   چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ٹین پن فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں،میڈلز اور کیش انعامات ...

مزید پڑھیں »

پشاور انڈر 19 کی ٹیم نے قومی انڈر 19 چیمپئن شپ جیت لی

  پشاور انڈر 19 کی ٹیم نے قومی انڈر 19 چیمپئن شپ جیت لی فائنل میں کراچی وائٹس انڈر 19 کو ایک وکٹ سے شکست   پشاور انڈر19 نے کراچی وائٹس انڈر 19 کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر قومی انڈر 19 چیمپئن شپ جیت لی۔ رانا نوید الحسن کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ہیوسٹن میں سندھ پریمیئر لیگ کے روڈ شو میں شرکت

    گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ہیوسٹن میں سندھ پریمیئر لیگ کے روڈ شو میں شرکت سندھ پریمیئر لیگ کا سفیر مقرر کیا جانا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ گورنرسندھ کا تقریب سے خطاب گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے ہیوسٹن میں سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کے حوالے سے منعقدہ روڈ شو میں شرکت کی ۔ تقریب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مورنی مورکل نے استعفیٰ دیدیا

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مورنی مورکل نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) سے راہیں جدا کر لیں۔ ذرائع کے مطابق مورنی مورکل نے پی سی بی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ جنو بی افریقہ ٹی ٹونٹی لیگ میں مصروف ہونگے جس کی وجہ سے مورنی مورکل آسٹریلیا کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں کون کونسے ریکارڈز اپنے نام کر لئے

  بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں دو عالمی ریکارڈز توڑ دیے۔ روہت شرما نے نیدر لینڈ کیخلاف 61 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 8 چوکے اور 2 چھکےشامل ہیں ۔ کولن ایکرمین کی گیند پر میچ کے پہلے چھکے کے ساتھ روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ کے میں سب سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم نے کون کون سیے ریکارڈز اپنے نام کر لئے!

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست رہنے کا نیا ریکارڈ بنادیا ہے۔   قبل ازیں آئی سی سی ورلڈکپ 2023کے 45 ویں اورآخری گروپ میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو160رنز سے شکست دیدی۔  بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 411 ...

مزید پڑھیں »

صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے پی ایم ایس افسران کیلئے ہائی ایس گاڑی فراہم کردی

  صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے پی ایم ایس افسران کیلئے ہائی ایس گاڑی فراہم کردی مسرت اللہ جان   مسابقتی امتحان پاس کرنے والے کامیاب افسران کے تربیتی سفر کی تیاری کے لیے صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے ہائی ایس گاڑیاں فراہم کرنے کے لیے قدم بڑھایا۔ یہ اقدام کھیلوں کے ڈائریکٹر جنرل خالد محمود کے احکامات کے بعد شروع کیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم کی ورلڈ کپ مہم ناکام , بھارت سے وطن واپسی

پاکستانی ٹیم کی ورلڈ کپ مہم ناکام , بھارت سے وطن واپسی …… اصغر علی مبارک….. کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ نیوزی لینڈ فائنل فور کےلیے کوالیفائی کرنے والی چوتھی ٹیم بن گئی۔ پاکستان ٹیم بھارت سے وطن واپسی کےلیے آج روانہ ہوگی۔ پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑی آج صبح اور کچھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ کا چھٹا راؤنڈ: فاٹا اور راولپنڈی کی کامیابی

    پاکستان کپ کا چھٹا راؤنڈ: فاٹا اور راولپنڈی کی کامیابی عبدالفصیح کی شاندار سنچری لاہور 11 نومبر، 2023:ء   پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ میں فاٹا اور راولپنڈی ریجن نے اپنے اپنے میچز جیت لیے جبکہ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ملتان اور کراچی وائٹس کا میچ گزشتہ رات کی بارش کے باعث گیلی ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی: پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

  دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی: پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا سیریز دو صفر سے جیت لی، عمیمہ سہیل کے45 رنز ناٹ آؤٹ لاہور 11 نومبر، 2023:ء   پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا۔ اس طرح پاکستان ویمنز اے نے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free