آئی سی سی نے ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش پر ایکشن لیتے ہوئے 8 افراد کو چارج کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق 8 افراد میں ٹیم اونرز، کوچز اور کھلاڑی شامل ہیں جنہیں عبوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
قائداعظم ٹرافی : عمیر بن یوسف کے84 رنز ; سعد خان 70 رنز پر ناٹ آؤٹ.
قائداعظم ٹرافی : عمیر بن یوسف کے84 رنز۔ سعد خان 70 رنز پر ناٹ آؤٹ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں راولپنڈی اور لاہور ریجن وائٹس کے درمیان میچ کے دوسرے دن صرف دس اعشاریہ تین اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔ لاہور ریجن وائٹس نے 349 رنز ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ‘ سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست ; بھارت نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا.
سری لنکن ٹیم ایشین چیمپئن ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام ہو گئی بھارت نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ جیت لیا سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن سری لنکا کی پوری ٹیم 15.2اوورز میں 50 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی کوشل مینڈس17 ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023 کا فائنل آج سری لنکا اور بھارت کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا.
ایشیا کپ 2023 کا فائنل آج سری لنکا اور بھارت کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ اس ایونٹ کے اب تک منعقد ہونے والے 15 ایڈیشنز میں سری لنکا 12 مرتبہ فائنل کا حصہ رہا ہے جبکہ بھارت 10 مرتبہ فائنل میں پہنچا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کے تحت 1984 ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ; لاہور وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد کی سنچریاں.
قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد کی سنچریاں ، ڈبل سنچری اوپننگ پارٹنرشپ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن لاہور ریجن وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد نے راولپنڈی کے خلاف سنچریاں اسکور کیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں راولپنڈی ریجن ...
مزید پڑھیں »پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی انتخابی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی انتخابی جنرل کونسل کا اجلاس گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں سید اظہر علی شاہ دوسری بار صدر منتخب ہوئے۔ بیرسٹر عدنان احسن خان سینئر وائس صدر اور ہارون جنرل ، جنرل سیکرٹری2027 تک منتخب ہوئے۔ میٹنگ تمام شرکاء اور انترنیسنل نمائندوکی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے اجلاس ...
مزید پڑھیں »خاران ; مرحوم اسلم جان فور ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز
خاران/سابق صوبائی وزیرداخلہ میر شعیب جان نوشیروانی کی تعاون سے مرحوم اسلم جان فور ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید فاروق شاہ نے شہید نواب اکبر خان بگٹی فٹبال اسٹیڈیم میں فٹبال کو کک لگاکر باقاعدہ طور پر فور ڈسٹرکٹ مرحوم اسلم جان فٹبال ٹورنامنٹ 2023 کا افتتاح کیا، اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد افتتاحی میچ ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب میں 6 ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا اعلان.
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی گول کیپرز میں نیشا اشرف، رومیسا خان اور مافیہ پروین ، ڈیفینڈرز میں ملیکہ ، مشال بھٹی، صوفیہ قریشی ، نزالیہ صدیقی ، نورین بیگ اور سارا خان کو شامل کیا گیا ہے۔ مڈ فیلڈ کیلئے کپتان ماریہ خان، علیحہ علاؤالدین،کائنات بخاری، رامین فرید، ماروی بیگ اور علیزہ صابر شامل ہیں، اس کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ 2023; سیمی فائنلز اور فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت شروع.
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہو گا، تمام ٹکٹیں آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود ہوں گی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچ کی ٹکٹیں آج (15 ستمبر) شام 8 بجے سے فروخت کیلئے دستیاب ہوں گی۔ ...
مزید پڑھیں »ہماری باؤلنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی ; کپتان بابر اعظم.
بابراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا نے بہتر کرکٹ کھیلی، ہماری باؤلنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ مڈل اوورز میں ہمارے باؤلرز اچھی گیندیں نہیں کرا سکے، میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکن ٹیم نے بہت اچھا کھیل ...
مزید پڑھیں »