خیبرپختونخوا بیڈمنٹن ٹيلنٹ ہنٹ مرد ‘ بنوں ريجن کے ٹرائل.

 

 

 

 

خیبرپختونخوا میں بیڈمنٹن ٹيلنٹ ہنٹ مرد, بنوں ريجن کے ٹرائل مکمل آفنان خان ، محمد تيمور، تيمور خان ، فرحان احمد (بنوں)، ٹيم ميں شامل ہے

 

5th کھلاڑی کے لئے حمزہ خان اور فہد احمد کے درميان ميچ باقى ہے ُٹرائل کا افتتاع شفقت اللہ، ريجنل سپورٹس افسر ، عادل شاہ ڈى ايس او احسان اللہ ايڈمينسٹريٹر،

الطاف خان ڈاريکٹر سپورٹس يونيورسٹى اف صوابى، ھاکى کوچ برکت اللہ ، بيڈمينٹن کوچ رحمان، حسنين شامل تھےُ ٹرائل سلیکٹر. حيات الله ، نديم خان

 

 

error: Content is protected !!