ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk

ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستانی کھلاڑی ندا ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستان کی کپتان ندا ڈار ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 137 وکٹیں حاصل کرنے والی بولر بن گئیں۔ ندا ڈار نے آسٹریلیا کی میگن شوٹ کی 136 وکٹوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 65رنز سے ہرادیا۔ تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ ویمنز کو دو صفر ...

مزید پڑھیں »

محسن نقوی کی ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چئیرمین سے ملاقات

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چئیرمین سے اہم ملاقات چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چیئرمین پی سی بی کا پرتپاک خیرمقدم کیا ۔ آئرلینڈ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ آئرلینڈ ٹیم کی شرٹ اور کیپ کا سوونیر پیش کیا وویمنز کرکٹ ٹیموں کی سیریز پر بات چیت کی گئی ۔ وویمنز ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ نیپال،کینیڈا اور عمان کے اسکواڈز کا اعلان ہو گیا

آئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مزید تین ممالک نے اپنے اپنے اسکواڈز کے اعلان کر دیے ہیں میگا ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ آئندہ ماہ یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مزید تین ممالک نے اپنے اپنے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان فٹسال ٹیم نے ورلڈ کپ 2024ء کے لیے کوالیفائی کر لیا

افغان ٹیم نے آج صبح ایشیا کپ کے پلے آف راؤنڈ میں کرغزستان کو 3-5 سے شکست دے کر فٹسال ورلڈ کپ 2024ء کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب افغان ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرے گی۔ افغانستان کے علاوہ فرانس، نیوزی لینڈ اور تاجکستان وہ ٹیمیں ہیں جنہوں نے پہلی بار فٹسال ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ اسٹار وراٹ کوہلی متنازع آؤٹ دیے جانے پر امپائرز پر برہم

بی سی سی آئی نے کولکاتا نائٹ رائڈرز کے خلاف میچ میں آؤٹ دینے کے بعد میدان پر امپائروں سے توتو میں میں کرنے والے آر سی بی کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی پر بھاری جرمانہ عائد کردیا ہے۔  رائل چیلنجرز بنگلور کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی کولکاتا نائٹ رائڈرز کے خلاف میچ میں آؤٹ ہونے پر فیلڈ ...

مزید پڑھیں »

دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا.

دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا، قومی ٹیم نے 91 رنز کا ہدف 12 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ بابر اعظم 14، محمد رضوان ناٹ آؤٹ 45، اور محمد عرفان ناٹ آؤٹ 18 رنز راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »

ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 11 اپریل سے امریکی ریاست جارجیا میں شروع ہوگا۔

ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 11 اپریل سے امریکی ریاست جارجیا میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 2024 کا 88 واں ایڈیشن اور 2024 میں منعقد ہونے والے مردوں کی چار بڑے گالف ٹورنامنٹس میں سے پہلا میگا ایونٹ ہے۔ یہ ٹورنامنٹ پہلی بار 1934 میں کھیلا گیا تھا، میزبان ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس لنک قارئین کو "عیدالفطر” کی مبارکباد

سپورٹس لنک قارئین کو دلی عید مبارک اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ عیدالفطر پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات۔ اللہ ...

مزید پڑھیں »

انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل پنجاب کالج نے اپنے نام کرلیا۔

رمضان انٹرکالجیٹ ٹورنامنٹ پنجاب کالج نے اپنے نام کر لیا۔ گزشتہ شب رمضان انٹرکالجیٹ کا فائنل میچ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اور پنجاب کالج کے درمیان کھیلا گیا جہاں پی جی سی نے جی سی یو کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل اپنے نام کرلیا۔ جی سی یو کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے پی جی سی ...

مزید پڑھیں »

امپائر شاہد اسلم پاکستان کرکٹ بورڈ کے امپائرنگ پینل میں شامل ہو گئے۔

امپائر شاہد اسلم پی سی بی لیول ٹو کا کورس کرنے اور امتحان پاس کرکے پاکستان کرکٹ بورڈ کے امپائرنگ پینل میں شامل ہو گئے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آٹھ سالوں سے مسلسل کراچی امپائرنگ ایسوسی ایشن کے ساتھ منسلک ہوکرکئی بڑےٹورنامنٹس میں امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیتارہا ھوں۔امپائر شاہد اسلم کراچی کرکٹ کے جانے مانے ہر دلعزیز مشہور امپائر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free