برلن (جرمنی) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اولمپیا اسٹیڈیم میں منعقدہ ایٹھلیٹکس ایونٹ کے پہلے دن 50 میٹرریس میں پاکستان کی ثمینہ بی بی اورمحمدبشار نے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا عمارابراہیم نے 200 جبکہ عبدالحسیب نے 800 میٹرز ریس کے فائنل کیلیے کوالیفائی کیا پاکستان کی فضاعباسی نے 200 میٹر۔۔ من بی بی نے 400 میٹر۔۔اورمیرواعظ نے 1500 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
“معزز بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی”
“معزز بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی” عنایت خان اچکزئی اسپورٹس ایکٹوسٹ 18 اگست 2012 کو بلوچستان ہائی کورٹ کےاس وقت کے چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسی نے C.P No.242/2014 میں ایوب سٹیڈیم کوئٹہ کی زمین پر قبضے کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری کیا لیکن آج معزز عدالت کے اس فیصلے کی خلاف ورزی کی جارہی ...
مزید پڑھیں »گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ ، مردان نے دوسرے سیمی فائنل میں چارسدہ کو ہرادیا
گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ ، مردان نے دوسرے سیمی فائنل میں چارسدہ کو ہرادیا پشاور… گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ماشوگگر میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں مردان نے چارسدہ کی ٹیم کو ہرا دیا . دوسرے سیمی فائنل کے موقع پرلوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، روایتی طور پر کھیلی جانیوال ...
مزید پڑھیں »مجھے یقین ہے میں بہت جلد ٹیم میں واپسی کرونگا ; احمد شہزاد
احمد شہزاد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں کرس گیل نہیں ہوں، میں چھے گیندوں پرچھے چھکے نہیں مارسکتا،میری سٹرنتھ ٹی ٹونٹی کھلاڑیوں سے مختلف ہے۔ ٹی ٹونٹی میں پاور ہٹنگ بہت زیادہ ہے،دنیا میں ایسا نہیں ہے کہ احمد شہزاد فری ہے تو اسے لیگ میں لے لو۔ میرے جیسے کھلاڑی کو اپنے ملک کی ...
مزید پڑھیں »پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پاکستان سیمی فاٸنل میں بنگلہ دیش سے مدمقابل ہوگا
پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پاکستان سیمی فاٸنل میں بنگلہ دیش سے مدمقابل ہوگا پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنلز کی لاٸن اپ مکمل ہو گٸی۔ پاکستان سیمی فاٸنل میں آج ( منگل) کو بنگلہ دیش سے مد مقابل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مالدیپ کے شہر مالے میں جاری پانچ ملکی ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی
جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں 6 میچز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، جو جنوبی افریقی ویمن کرکٹ ٹیم کا کسی بھی فارمیٹ کے لیے پاکستان کا پہلا دورہ ہو گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان 6 میچز کی سیریز کراچی میں یکم سے 14 ستمبر تک ہو گی، ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرزحج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچنا شروع
پاکستانی کرکٹرزحج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچنا شروع بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف اور فخر زمان حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ اس مبارک سفر میں محمد رضوان اپنی والدہ اور اہلیہ کے ہمراہ ہیں جبکہ بابر اعظم اپنی والدہ کے ہمراہ آئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم اور محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستان پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گیا
پاکستان پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گیا آخری لیگ میچ میں بنگلہ دیش کو شکست، ایونٹ میں گرین شرٹس کی مسلسل تیسری کامیابی پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ سے پاکستان کیلٸے اچھی خبر ،، پاکستان آخری لیگ میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیمی فاٸنل میں پہنچ گیا۔ ...
مزید پڑھیں »اولمپیا اسٹیڈیم برلن میں 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکا افتتاح
اولمپیا اسٹیڈیم برلن میں 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکاافتتاح ایک رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوا افتتاحی تقریب میں گیمز میں شامل تمام ممالک کے کھلاڑیوں نے ایتھلیٹ پریڈ میں شرکت کی قومی اسکواڈ اولمپیا اسٹیڈیم پہنچا تو اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں شائقین نے پاکستانی دستے کا فقیدالمثال استقبال کرتے ہوئے بھرپور تالیاں بجا کر ...
مزید پڑھیں »ساف فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستان کی شرکت مشکوک
ساف فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستان کی شرکت مشکوک بدھ سے بھارت میں شروع ہونیوالی ساؤتھ ایشین فٹبال (ساف) چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت پر سوالیہ نشان کھڑے ہوگئے، بھارتی حکام نے پاکستان ٹیم کو ویزے جاری نہیں کئے اور نہ ہی پاکستان فٹبال فیڈریشن کو کوئی مثبت جواب دیا گیا ہے۔ ساف فٹبال چیمپئن ...
مزید پڑھیں »