گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان سپورٹس رائیٹرز فیڈریشن کے وفد کی ملاقات پشاور ; خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے پاکستان سپورٹس رائیٹرز فیڈریشن کے وفد نے صدر امجد عزیز ملک کی قیادت میں گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی، وفد میں ملک کے چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے سپورٹس رائیٹرز شریک تھے ملاقات میں صوبے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news pakistan
نیشنل جمناسٹک چمپئن شپ ; خیبر پختونخوا کی ٹیم کا اعلان
نیشنل جمناسٹک چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا پشاور: لاہور میں رواں کھیلی جانیوالی نیشنل جمناسٹک چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا۔ اس سلسے میں صوبائی جمناسٹک ایسوسی ایشن کے صدر عامر صابر ایڈوکیٹ ، سینئر نائب صدر شہنیلاادریس اورسیکرٹری محمد راجہ کی نگرانی گزشتہ روز پشاور سپورٹس ...
مزید پڑھیں »آل اسلام آباد جونیئر فل کنٹیکٹ مارشل آرٹس چیمپیئن شپ اختتام پزیر ہو گئے
آل اسلام آباد جونیئر فل کنٹیکٹ مارشل آرٹس چیمپیئن شپ اختتام پزیر ہو گئے اسلام آباد میں کھیلوں کو وسیع پیمانے پر فروغ دینے کے لیے مستحکم اور جامع منصوبہ بندی کی جائےگی: ڈائریکٹر سپورٹس اسلام آباد ; نوازگوھر ؛ اسلام آباد سپورٹس بورڈ اور فل کنٹیکٹ مارشل آرٹس اسلام آباد کے باہمی اِشتراک سےکیپیٹل آرینا ،میگا ذون ایف نائن ...
مزید پڑھیں »اسپورٹس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے، رضا عباس رضوی
اسپورٹس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے، رضا عباس رضوی کراچی ; سینئر ڈائریکٹر کلچر اینڈ اسپورٹس رضا عباس رضوی نے کراچی میں ہونے والی سافٹ بال چیمپئن شپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ وقت کی ضرورت ہے اس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا ...
مزید پڑھیں »آسٹریلین والی بال ٹیم 26 مئی کو پاکستان پہنچے گی ؛ چوہدری محمد یعقوب
پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے 26 مئی کو پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب کے مطابق آسٹریلین والی بال فیڈریشن نے خود پاکستان کیساتھ تین میچوں کی سیریز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیاتھا جس کے بعد ایونٹ کی تیاریوں کیلے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ...
مزید پڑھیں »پشاور میں ورلڈ ٹیبل ٹینس ڈے انتہائی جوش وجزبے سے منایاگیا
پشاور میں ورلڈٹیبل ٹینس ڈے انتہائی جوش وجزبے سے منایاگیا، فیڈریشن،ایسوسی ایشن کی شخصیات اور کھلاڑی شریک رہے پشاور: غنی الرحمن دنیابھر کی طرح پاکستان اور خصوصاًپشاور میں ٹیبل ٹینس کا عالمی دن انتہائی جوش وجزبے سے منایاگیا،اس حوالے سے قیوم سٹیڈیم میں ایک پروقار تقریب کا انعقادکیاگیا،جس میں کیک کاٹنے کا بھی خصوصی اہتمام ہوا۔ تقریب میں خیبر پختونخواٹیبل ...
مزید پڑھیں »پنجاب یونیورسٹی IBIT ڈیپارٹمنٹ کا سالانہ سپورٹس فیسٹیول 2024 کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی IBIT ڈیپارٹمنٹ کا سالانہ سپورٹس فیسٹیول 2024 کا انعقاد لاہور 17 مارچ 2024 : پنجاب یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (IBIT) نے سالانہ سپورٹس فیسٹیول 2024 کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ پاکستان مارشل آرٹس ایسوسی ایشن (پی ایم اے اے) کے صدر انور محی الدین نے اس موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ...
مزید پڑھیں »آہ ، ایک اور کوچ بھی خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی یزیدیت کا شکار ہوگیا
آہ ، ایک اور کوچ بھی خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی یزیدیت کا شکار ہوگیا مسرت اللہ جان کم و بیش ایک سال قبل شام کا وقت تھا اور میں اپنی روزمرہ کام میں مصروف عمل تھا کہ اس دوران ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی سلام دعا کے بعد اس نے میرے سپورٹس کے حوالے سے کام کی تعریف کی ...
مزید پڑھیں »باکسنگ میں ملک کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں ، جیادحسین
باکسنگ میں ملک کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں ، جیادحسین رپورٹ ; غنی الرحمن پشاور ; باکسنگ کھیل نہ صرف ف دنیابھر میں مقبول ہے بلکہ پاکستان میں بھی اسے کافی مقبولیت حاصل ہے ،یہی وجہ ہے کئی قومی باکسرز نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر رکھا ہے۔ خیبر پختونخواباکسنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان باکسنگ فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »46ویں آل پاکستان ہائیرایجوکیشن کمیشن انٹرویورسٹی بیڈمنٹن(خواتین) چیمپئن شِپ کا آغاز ہوگیا
46ویں آل پاکستان ہائیرایجوکیشن کمیشن انٹرویورسٹی بیڈمنٹن(خواتین) چیمپئن شِپ 2023-2024 کا آغاز ہوگیا کراچی، : اعلیٰ تعلیمی کمیشن، پاکستان (ایچ ای سی) کی سرپرستی میں، اقراء یونیورسٹی، کراچی پہلی سے تیسری فروری 2024 تک ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں 46 ویں آل پاکستان ایچ ای سی انٹرویورسٹی بیڈمنٹن (خواتین) چیمپئن شِپ 2023-2024 کا انعقاد کر رہا ہے۔ افتتاحی تقریب ...
مزید پڑھیں »