جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کےلیے قومی جونیئر ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔ کراچی میں شروع ہونے والے ٹریننگ کیمپ کے پہلے دن کھلاڑیون نے صبح کے سیشن میں فزیکل فٹنس کے ساتھ مختلف ڈرلز پر کام کیا گیا، شام کےسیشن میں جونیئر ٹیم کے کھلاڑیوں کو تین گروپس میں تقسیم کرکے ٹریننگ کرائی گئی۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news today
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے عالمی رینکنگ فائٹ جیت لی
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جبا میمیشی سے رینکنگ فائٹ جیت لی محمد وسیم نے پروفیشنل باکسنگ میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ مالٹا : پاکستان کے محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کردیا۔ محمد وسیم نے مالٹا میں ہونے والی ورلڈ باکسنگ فیڈریشن (ڈبلیو بی ایف) کی رینکنگ ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس کرکٹ اکیڈمی کا حفاظتی جال ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کھلاڑی مشکلات میں گھرے
پشاور سپورٹس کمپلیکس کرکٹ اکیڈمی کا حفاظتی جال ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کھلاڑی مشکلات میں گھرے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع سرکاری کرکٹ اکیڈمی کا حفاظتی جال جو اکیڈمی کی چار دیواری کے ارد گرد نصب کیا گیا تھا، کئی مقامات پر مکمل طور پر ٹوٹ چکا ہے۔ اس خرابی کے باعث اکثر گیندیں اس جال سے نکل کر دوسری ...
مزید پڑھیں »ایم وائی ایل حیدرآباد اولمپک اسپورٹس فیسٹول میں انڈور بیس بال مقابلوں کا انعقاد
ایم وائی ایل حیدرآباد اولمپک اسپورٹس فیسٹول میں انڈور بیس بال مقابلوں کا انعقاد فیڈریشن کے سیکریٹری سید فخر علی شاہ، سندھ کے صدر محمد محسن خان کی آرگنائزر پرویز احمد شیخ و دیگر کو مبارکباد انچارج اسکائی انڈور ارینا علی رضا نے ایونٹ کا افتتاح کیا۔ خاور شاہ اکیڈمی کی کامیابی۔عائشہ ارم،ارسلان محمدی،ہادی خلجی و دیگر شریک حیدرآباد (پرویز ...
مزید پڑھیں »ایوب سپورٹس کمپلیکس ابرار ہال میں دو روزہ ججز اور ریفری کورس کا اہتمام
ایوب سپورٹس کمپلیکس ابرار ہال میں دو روزہ ججز اور ریفری کورس کا اہتمام. کوئٹہ: پاکستان جوڈو فیڈریشن کی نگرانی و بلوچستان جوڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دو روزہ جوڈو ریفری اینڈ ججز کورس کا اہتمام کیا گیا، جس میں کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ اور کچلاک کے مختلف اکیڈمیز کے کوچز اور ریفریز کی شرکت، پاکستان جوڈو فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »ایشیا آئی کے ڈی کراٹے چیمپئن شپ ؛ پاکستان کے زین الدین نے گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے زین الدین ترین نے چوتھی ایشیا آئی کے ڈی کراٹے چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے زین الدین نے ایران کے شہر اصفہان میں انڈرایٹین کیٹیگری کے فائنل میں ایرنی کھلاڑی کو ہرادیا، زین الدین ترین نے انفرادی کومیتے ایونٹ میں مائنس 50 کے جی ویٹ کیٹیگری میں براؤنز میڈل بھی ...
مزید پڑھیں »کے ٹو مہم جوئی کے دوران دو جاپانی کوہ پیما لاپتہ
کے ٹو مہم جوئی کے دوران الپائن سٹائل سے کلائمبنگ کرتے ہوئے دو جاپانی کوہ پیما لاپتہ ہو گئے۔ شگر کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ولی اللہ فلاحی کے مطابق جاپانی کوہ پیما کازویا ہیراڈے اور کینرو ناکاجیما کے ٹو کے مغرب میں 7,500 میٹر کی بلندی سے نیچے گرے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آرمی کے ہیلی کاپٹروں نے ...
مزید پڑھیں »عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بن گئے
عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگا دیے باکسنگ کے میدان میں عامر خان کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے ایک پروقار تقریب میں انہیں اعزازی کیپٹن کے رینکس لگائے گئے، تقریب کے اختتام پر باکسر عامر خان پاکستان آرمی کےجوانوں اور افسروں کے ساتھ گھل مل گئے اور ...
مزید پڑھیں »بھارت کے رانا سنگھ کو کراٹے کمبیٹ لیگ میں شکست دینے والے شاہ زیب رند کی کوئٹہ واپسی
بھارت کے رانا سنگھ کو کراٹے کمبیٹ لیگ میں شکست دینے والے شاہ زیب رند کی کوئٹہ واپسی محکمہ کھیل بلوچستان کی جانب پرتپاک استقبال، سیکرٹری کھیل نے دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا بھارتی فائٹر نے گالی دی تھی اور مجھے دھکا دیا تو میں نے تھپڑ مارا، شاہ زیب رند کوئٹہ 24 اپریل 2024 (کوئٹہ رپورٹ مہک ...
مزید پڑھیں »شاہ زیب رند نے بھارتی فائٹر کو تھپڑ کیوں مارا ؟ وجہ سامنے آ گئی
دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ کے 45 کلو گرام کیٹیگری والے مقابلوں میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو 20 سیکنڈ میں ہی روند ڈالا تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ زیب رند نے کہا کہ بھارتی فائٹر نے پریس کانفرنس میں بھی نامناسب الفاظ استعمال کیے تھے، بھارتی فائٹر نے ...
مزید پڑھیں »