قائداعظم گیمز‘سکواش میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے 5 میڈل جیت لئے اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم گیمز میں سکواش ٹیم چیمپئن شپ میں خواتین نے گولڈ جبکہ مردوں نے سلور میڈل اپنے نام کیا جبکہ انفرادی مقابلوں میں لڑکیوں نے ایک گولڈ اور ایک برانز جبکہ مردوں کے مقابلوں میں کے پی کے پلیئر نے ایک برانز میڈل جیتا‘ گیمز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
قائداعظم بین الصوبائی گیمز ،خیبرپختونخوا نے 98 میڈلز کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی
قائداعظم بین الصوبائی گیمز ، خیبرپختونخوا نے 98 تمغے جیت لئے اختتامی روز خیبرپختونخوا نے کبڈی اور بیڈمنٹن کے فائنل میں پنجاب کو ہراکر گولڈ میڈل حاصل کیا اسلام آباد(نوازگوھر) قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں خیبرپختونخوا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 29 گولڈ ، 31 سلور اور 38 براﺅنز میڈلز جیت کر مجموعی طورپر 98 تمغوں کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »محمد یعقوب نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جعلی اور غیر قانونی انتخابات کی مذمت کی
محمد یعقوب نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جعلی اور غیر قانونی انتخابات کی مذمت کی کراچی، پاکستان – 20 دسمبر 2024 ; کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن (کے بی اے) کے سابق قائم مقام صدر محمد یعقوب نے حال ہی میں منعقد ہونے والے ایسوسی ایشن کے جعلی اور غیر قانونی انتخابات کی سخت مذمت کی ہے۔ آج ...
مزید پڑھیں »خواجہ افتخار میموریل ٹینس میں اعصام/مزمل، عقیل/شعیب کو اپ سیٹ شکست، مہک خواتین سنگلز سے باہر
خواجہ افتخار میموریل ٹینس میں اعصام/مزمل، عقیل/شعیب کو اپ سیٹ شکست، مہک خواتین سنگلز سے باہر لاہور (نوازگوھر): اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس کورٹس، نیشنل اسپورٹس کمپلیکس، لاہور میں جاری خواجہ افتخار احمد میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2024ء میں پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے ساتھی مزمل مرتضیٰ، اور پاکستان کے مردوں کے چیمپئن عقیل ...
مزید پڑھیں »لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پیٹرینز ایبک پولو کپ ؛ تیسرے روز دو اہم میچز کھیلے گئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پیٹرینز ایبک پولو کپ 2024ء کے تیسرے روز دو اہم میچز کھیلے گئے۔ اس موقع پر تماشائیوں، فیملیز کی اچھی تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر کلب کے صدر ملک اعظم حیات نون، ایگزیکٹو کمیٹی ممبرز اور فیملیز بھی موجود تھی۔ پہلے میچ میں ڈائمنڈ پینٹس نے زبردست مقابلے کے بعد ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 پنجاب نے جیت لی
پنجاب نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 جیت لیں اسلام آباد: پنجاب نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 جیت لیں، پنجاب نے مجموعی طور پر 174 میڈلز کے ساتھ قائد اعظم بین الصوبائی گیمز اپنے نام کیں۔ پنجاب نے 79 گولڈ، 53 سلور، 42 کانسی کے تمغے جیتے، میڈلز ٹیبل پر خیبرپختونخوا نے 97 میڈلز کے ساتھ دوسری ...
مزید پڑھیں »ڈی جی پی ایس بی یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
ڈی جی پی ایس بی یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان سپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی کی تعیناتی کا وزارت بین الصوبائی رابطہ کا 26 جون 2024 کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں ...
مزید پڑھیں »صحافی سپورٹس جرنلزم کے ذریعے بلوچستان میں امن , کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم
صحافی سپورٹس جرنلزم کے ذریعے بلوچستان میں امن , کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم (اصغر علی مبارک) صحافی سپورٹس جرنلزم کے ذریعے بلوچستان میں امن , کھیلوں کے فروغ .کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پرعزم ہیں۔ان خیالات کا اظہار بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر عبداللہ جان (بلوچستان نیوز) , سیکریٹری فنانس محمد اخلاص (اخبار خبر) نے ...
مزید پڑھیں »یو ایس جونیئر سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے 2 ٹائٹل جیت لیے
پاکستان کی ماہ نور علی نے یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اسکواش پلیئر ماہ نور علی نے انڈر 13 سنگلز گرلز کا ٹائٹل اپنے نام کیا، انہوں نے فائنل میں مصر کی کھلاڑی کو شکست دی۔ اس کے علاوہ بوائز انڈر11 کیٹیگری میں پاکستان کے حرماس راجہ ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کی سعودی عرب کے نائب وزیر کھیل بدر بن عبدالرحمن ال قادی سے ملاقات
محسن نقوی کی سعودی عرب کے نائب وزیر کھیل بدر بن عبدالرحمن ال قادی سے ملاقات۔ کرکٹ کے فروغ۔ پلیئرز ڈویلپمنٹ اور سٹیڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے تبادلہ خیال چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی سعودیہ کے نائب وزیر کھیل کو چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے میچز دیکھنے کے لیے پاکستان کے دورے کی دعوت۔ پلیئرز ڈویلپمنٹ اور سٹیڈیمز ...
مزید پڑھیں »