آئرن مین ورلڈ چیمپین شپ میں پاکستانی ایتھلیٹ خرم خان نے تاریخ رقم کردی (اصغر علی مبارک) اسلام آباد: نیوزی لینڈ کے شہر ٹائیپو میں منعقد آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپین شپ میں پاکستانی ایتھلیٹ خرم خان نے تاریخ رقم کردی۔پاکستانی ایتھلیٹ نے اپنی مدد آپ تحت ایونٹ کے لیے کوالیفائی کیا، چیمپیئن شپ میں 1.9 کلومیٹر کی سوئمنگ، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ ; آرمی کی ٹیم نے میدان مار لیا
قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں آرمی کی ٹیم نے میدان مار لیا قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ 2024 میں آرمی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیر انتظام قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ لاہور میں منعقد ہوئی۔ آرمی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے 4 گولڈ میڈلز، ...
مزید پڑھیں »پشاور ; آل مڈل گرلز سکولز سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر
آل مڈل گرلز سکولز سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر آل مڈل گرلز سکولز سپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب گزشتہ روز جی جی ایچ ایس لیڈی گرفتھ کے گرائونڈ پر منعقد ہوئی اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ پشاور صوفیہ تبسم مہمان خصوصی تھیں جنہوں نے ونر کھلاڑیوں اور ٹیموں میں ٹرافیاں اور دیگر انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ صدر ...
مزید پڑھیں »قائداعظم بین الصوبائی گیمز ؛ پنجاب 60 تمغوں کیساتھ سرفہرست
پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام قائد اعظم بین الصوبائی گیمز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں مقابلے جاری ہیں۔ قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں دفاعی چیمپئن پنجاب ایونٹ کے پہلے روز ہی 60 تمغوں کیساتھ سرفہرست اور مسلسل تیسری بار ٹرافی جیتنے کیلئے سب سے آگے ہے ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں ...
مزید پڑھیں »امپاور اسپورٹس اکیڈمی کا "قومی ویمن والی بال ٹورنامنٹ” کا اعلان
امپاور اسپورٹس اکیڈمی کا 16 دسمبر سے پہلے قومی ویمن والی بال ٹورنامنٹ کا اعلان پاکستان میں خواتین کے کھیلوں کے حوالے سے اہم پیشرفت ، امپاور اسپورٹس اکیڈمی نے پاکستان والی بال فیڈریشن کے تعاون اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کے اشتراک سے عیسیٰ لیبز کے پہلے قومی ویمن والی بال ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ ٹورنامنٹ کا اعلان پریس ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین الصوبائی گیمز، مقابلے 19 دسمبر تک جاری رہیں گے
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیر زادہ کا کھیلوں کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اسلام آباد (نوازگوھر) قائد اعظم بین الصوبائی گیمز، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیر زادہ نے ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام نے کھیلوں کے مختلف مقامات کا دورہ کیا ہے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں خواتین سوئمنگ کا ٹائٹل پنجاب نے جیت لیا
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں خواتین سوئمنگ کا ٹائٹل پنجاب نے جیت لیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں خواتین سوئمنگ کا ٹائٹل پنجاب نے جیت لیا جبکہ اسلام آباد نے دوسری اور سندھ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ خیبرپختونخوا کے کھلاڑی چوتھے نمبر پر رہے۔اختتامی تقریب کے مہمان ...
مزید پڑھیں »پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا 18 دسمبر سے آغاز
پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا18دسمبر سے آغاز مختلف کیٹیگریز میں مقابلے ہونگے،ملک بھر سے پروفیشنلز اور امیچرز کھلاڑی شرکت کرینگے کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 18 سے25دسمبر تک کراچی میں منعقد ہوگی جس میں ملک بھر سے گرانڈ ماسٹرز،سینئرز،جونیئرز،ویمنز اور گرلز کھلاڑیوں سمیت میڈیا سے وابستہ افراد بھی شرکت کریں گے، ...
مزید پڑھیں »پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداران کا انتخابی عمل مکمل
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداران کا اگلی چار سالہ مدت کیلئے عہداران کا اتفاق رائے سے انتخابی عمل مکمل کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا جنرل کونسل اجلاس ہوا ، اجلاس میں اگلی چار سالہ مدت کے لیے عہدیداران کا اتفاق رائے سے انتخابی عمل مکمل کرلیا گیا۔ بیگم عشرت اشرف چیئر پرسن، خالد محمود صدر ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز میں قیدی نمبر 804 کے نعرے ، خیبر پختونخواہ کے وفد کی شرمندگی
قائد اعظم گیمز میں قیدی نمبر 804 کے نعرے ، خیبرپختونخواہ کے وفد کی شرمندگی مسر ت اللہ جان خیبرپختونخواہ کے پندرہ مختلف کھیلوں پر مشتمل 374کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ قائد اعظم گیمز میں حصہ لینے کیلئے گذشتہ دنوں اسلام آباد پہنچ گیا ، پہلے روز خواتین ہاکی کے مقابلوںمیںکے پی کی خواتین ٹیم نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ...
مزید پڑھیں »