شاباش خیبرپختونخوا: قائداعظم گیمز میں خواتین سوئمرز کی شاندار کارکردگی دکھاکرچوتھی پوزیشن حاصل کی اسلام آباد: نوازگوھر قائداعظم گیمز کے دوران خیبرپختونخوا کی خواتین سوئمرز نے پہلی بار سوئمنگ مقابلوں میں شرکت کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواکر چوتھی پوزیشن۔حاصل کی، اورایونٹ کے آفیشلز سمیت شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جناح ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
پاکستان کے لیے مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) اسپورٹس کی دنیا میں ایک اور کامیابی
پاکستان کے لیے مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) اسپورٹس کی دنیا میں ایک اور کامیابی اسلام آباد – داؤد جان نے سینئر کیٹیگری میں تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے 61.2 کلوگرام وزن کی کلاس میں پاکستان کے پہلے نیو ورلڈ نمبر 3 رینک ایتھلیٹ بننے کا اعزاز حاصل کیا اور ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ 2024 میں کانسی ...
مزید پڑھیں »راشد نسیم کے 3 عالمی ریکارڈز سال 2024 کے بہترین ریکارڈ میں شامل
راشد نسیم کے بنائے گۓ 3 عالمی ریکارڈز کو سال 2024 کے بہترین ریکارڈ میں شامل کر لیا گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ویڈیو جاری کر دی خواہش ہے ایک ریکارڈ گورنر ہاٶس سندھ میں بناٶں راشد نسیم واحد پاکستانی کےطور پر ویڈیو کا حصہ راشد نسیم نے تینوں ریکارڈ کراچی میں ایک میڈیا کے سامنے لایئو ایونٹ میں کیے تھے ...
مزید پڑھیں »خواجہ افتخار احمد میموریل ٹینس چیمپئن شپ: نوجوان کھلاڑیوں کی کوالیفائرز میں شاندار کارکردگی
خواجہ افتخار احمد میموریل ٹینس چیمپئن شپ: نوجوان کھلاڑیوں کی کوالیفائرز میں شاندار کارکردگی لاہور (نوازگوھر) ؛ خواجہ افتخار احمد میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2024 کا آغاز اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس کورٹ، نیشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں ہوا۔ پہلے راؤنڈ کے کوالیفائنگ میچز میں مردوں اور بوائز انڈر 18 سنگلز کے مقابلے کھیلے گئے، جہاں نوجوان کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز، خیبر پختونخوا کا فاتحانہ آغاز
قائد اعظم گیمز، خیبر پختونخوا کا فاتحانہ آغاز خیبر پختونخوا نے ویٹ لفٹنگ اور سوئمنگ میں سلور اور براﺅنز میڈلز جیت لئے صوبائی وزیر کھیل سید فخر جہاں کی طرف سے قائد اعظم گیمز میں میڈلز جیتنے والوں کے لئے سکالرشپ کا اعلان اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان میں صوبوں کے درمیان کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ اسلام آباد میں ...
مزید پڑھیں »آریانا سبالینکا نے ڈبلیو ٹی اے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا
آریانا سبالینکا نے ڈبلیو ٹی اے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا سینٹ پیٹرزبرگ: بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک آریانا سبالینکا نےاپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈبلیو ٹی اے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ 26 سالہ بیلاروس کی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ون آریانا سبالینکا کو رواں سال میں دو ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز: پنجاب پہلے روز 13 گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب
قائداعظم گیمز: پنجاب پہلے روز 13 گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب پنجاب نے بین الصوبائی گیمز کے وومن سوئمنگ میں 5 اور بوائز نے 8 گولڈ اپنے نام کئے اسلام آباد ; 14 دسمبر 2024 ; پنجاب کے کھلاڑیوں نے بین الصوبائی قائداعظم گیمز کے پہلے روز 13 گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے. اسلام آباد میں ...
مزید پڑھیں »دبئی کا شاندار نمائشی میچ کے ساتھ کبڈی کا خیر مقدم
دبئی کا شاندار نمائشی میچ کے ساتھ کبڈی کا خیرمقدم دبئی : ریئل کبڈی لیگ (آر کے ایل) دبئی کے الاہلی اسپورٹس کلب میں ایک پرجوش کبڈی نمائشی میچ کے ساتھ خلیجی خطے کو مسحور کرنے کو تیار ہے۔ اس انتہائی متوقع ایونٹ میں دو خاص طور پر تیار کردہ ڈمی ٹیمیں انڈین واریئرز اور گلف گلیڈی ایٹرز شرکت کریں ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
قائداعظم گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی، افتتاحی تقریب آج اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپورٹس بورڈ کمپلیکس د میں قائداعظم بین الصوبائی گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی، ٹرافی کی رونمائی پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کی ۔۔ تقریب میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیرزادہ بھی موجود تھے ۔اولمپیئن ارشد ندیم ...
مزید پڑھیں »اسرا وسیم، پاکستان کی پہلی خاتون بین الاقوامی ایم ایم اے ریفری ورلڈ چیمپئن شپ 2024 میں شامل
اسرا وسیم، پاکستان کی پہلی خاتون بین الاقوامی ایم ایم اے ریفری ورلڈ چیمپئن شپ 2024 میں شامل پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (PMMAF) نے ایک تاریخی لمحے کا جشن منایا، جب اسرا وسیم، جو گلوبل ایسوسی ایشن آف مکسڈ مارشل آرٹس (GAMMA) سے تصدیق شدہ پاکستان کی پہلی خاتون بین الاقوامی ریفری ہیں، نے ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن ...
مزید پڑھیں »