قائداعظم بین الصوبائی گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی اسلام آباد۔ (اصغر علی مبارک) پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں قائداعظم بین الصوبائی گیمز کی ٹرافی کی شاندار تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ ٹرافی کی رونمائی پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کی، جنہوں نے اس موقع پر نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اپنے جوش و جذبے کا اظہار کیا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ کا آج سے آغاز
خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ کا آج سے آغاز لاہور: خواجہ افتخار میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2024 کا آغاز آج (14 دسمبر) کو اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی، نشتر پارک لاہور میں ہو رہا ہے۔ اس چیمپئن شپ میں پاکستان کے ٹینس آئیکون اور ستارۂ امتیاز کے حامل اعصام الحق قریشی سمیت دیگر نامور کھلاڑی عقیل خان، ...
مزید پڑھیں »ہمنہ امجد کی لگاتار چوتھی کامیابی، سونی ولی کپ میں نئی تاریخ رقم
ہمنہ امجد کی لگاتار چوتھی کامیابی، سونی ولی کپ میں نئی تاریخ رقم لاہور: ایک قوم اپنی تاریخ کو اس وقت مزید مضبوط کرتی ہے جب وہ اپنے بانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، ان کی کامیابیوں سے تحریک حاصل کرتی ہے، اور ان کے ورثے کو زندہ رکھتی ہے۔ خیبر پختونخواہ ایمیچور گالف چیمپئن شپ اس جذبے کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں کھیلوں کی تنظیموں کے قیام کے لیے قوانین اور ضوابط
پاکستان میں کھیلوں کی تنظیموں کے قیام کے لیے قوانین اور ضوابط مسرت اللہ جان پاکستان میں کھیلوں کی تنظیموں کے قیام کے لیے کوئی مخصوص قانون نہیں ہے، لیکن ان کی تنظیم اور ضابطہ کار عموماً عام رجسٹریشن قوانین (جیسے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ، 1860 یا کمپنیز ایکٹ، 2017) اور کھیلوں کے مخصوص ضوابط کے تحت ہوتے ہیں جو پاکستان ...
مزید پڑھیں »نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب
نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کی جانب سے کیش ایوارڈ سے نوازا گیا ، ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا میں منعقدہ تقریب میںصوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان نے میڈلز جیتنے والے دونوں کھلاڑیوں شاہ فیصل ...
مزید پڑھیں »"خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ 2024: کھیلوں کے لیجنڈز کی حمایت
"خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ 2024: کھیلوں کے لیجنڈز کی حمایت راولپنڈی، 13 دسمبر2024: نوازگوھر کھیلوں کے عظیم لیجنڈز اور سرکردہ کھلاڑی، جن میں جہانگیر خان، ثانیہ مرزا، گریگور دیمتروف، اعصام الحق قریشی، شہباز احمد سینئر، شاہد آفریدی، محمد حفیظ، رشید ملک، عقیل خان، بین الاقوامی ستارے اسٹیفانوس سِٹسِپاس اور اعصام الحق قریشی شامل ہیں، نے خواجہ افتخار میموریل ...
مزید پڑھیں »بھارتی نوجوان ڈی گوکیش کم عمر ترین ورلڈ چیس چیمپئن بن گئے
بھارتی نوجوان ڈی گوکیش کم عمر ترین ورلڈ چیس چیمپئن بن گئے سنگاپور: (ویب ڈیسک) بھارت کے گرینڈ ماسٹر ڈی گوکیش دنیا کے کم عمر ترین ورلڈ چیس چیمپئن بن گئے۔ ڈی گوکیش نے 18 برس کی عمر میں ورلڈ چیس چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا، سنگاپور میں 14ویں اور آخری گیم میں ڈی گوکیش نے چین کے دفاعی ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین الصوبائی گیمز آج سے اسلام آباد میں شروع
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز آج سے اسلام آباد میں شروع پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام قائد اعظم بین الصوبائی گیمز آج سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہونگی ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام کے مطابق گیمز کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور گیمز میں پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ، آزاد جموں ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ ، دو دونی بائیس
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ ، دو دونی بائیس مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ میں کھیلے جانیوالے مختلف کھیلوں سے اور کھیلوں سے وابستہ ڈائریکٹریٹ اور کھیلوں کی تنظیموں سے یاری ، دوستی ، تعلق اور ریفرنس کاسلسلہ یقینی طورپر ختم کیا جائے تو خدا گواہ ہے کہ نہ صرف یہ ادارے دن دگنی رات چوگنی ترقی کرینگے بلکہ اس کے باعث ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز ، تیاریاں زور و شور سے جاری
قائد اعظم گیمز ، تیاریاں زور و شور سے جاری اتھلیٹ تین سال سے بننے والے ٹارٹن ٹریک پرتربیت حاصل کررہے ہیں سوئمرز کی تربیت کاسلسلہ نہیں ہوسکا ، فزیکل ٹریننگ کروا ئی جاری ہیں چودہ مختلف کھیلوں کے تربیتی کیمپ پشاور میںجاری ، سوائے ایک کے اسلام آباد میں ہونیوالے بین الصوبائی کھیلوںکے مقابلوں کیلئے کراٹے کیمپ پشاورسپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »