16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد ( نوازگوھر) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
نئے سال کی خوشی میں کراچی ریجنل کرکٹ ایوسی ایشن کا بڑا اقدام
نئے سال کی خوشی میں کراچی ریجنل کرکٹ ایوسی ایشن کا بڑا اقدام 14 سال بعد ریجنل انڈر19 انٹرزونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندارآغاز، ایونٹ میں 16 ٹیموں کے درمیان 34 میچز کھیلے جائیں گے ۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی نے شہر میں 14 سال بعد انڈر19 انٹرزونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوگیا، بیرنگٹن کریسنٹ کرکٹ کلب کے کو ...
مزید پڑھیں »ایڈو کیئر اکیڈمی نے پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔”
ایڈو کیئر اکیڈمی نے پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔” مہمان خصوصی میڈم اسماء علی شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ کراچی:(اسپورٹس رپورٹر) ایڈوکیئر اکیڈمی نے فائنل میں المصطفی اکیڈمی کو شکست دے کر پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج النور کے زیر اہتمام اور سندھ ...
مزید پڑھیں »برگیڈیئر (ر) مسرت اللہ خان نے مشیر برائے صدر پی ایچ ایف کا منصب سنبھال لیا.
برگیڈیئر (ر)مسرت اللہ خان نے مشیر برائے صدر پی ایچ ایف کا منصب سنبھال لیا. صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی کی جانب سے نوتعینات شدہ ایڈوائزر برگیڈیئر مسرت اللہ خان نے منصب سنبھال لیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن ہیڈکواٹرز لاہور میں آمد پر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پی ایچ ایف اولمپیئن خالد بشیر نے ایگزیکٹو سیکرٹری پی ایچ ایف ...
مزید پڑھیں »صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی کی وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فواد حسن فواد سے ملاقات
صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فواد حسن فواد سے ملاقات ہوئی، پاکستان ہاکی ٹیم کی اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے انتظامات، کھلاڑیوں کی تربیت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی نے وفاقی دارالخلافہ میں واقع وزارت بین ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات اور بہترین ماحول فراہم کریں گے ‘ ندیم ارشاد کیانی.
پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات اور تربیت کے لئے بہترین ماحول فراہم کریں گے۔ وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کھلاڑیوں کے اخراجات کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن کا استعفیٰ منظور.
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں صدر سید عارف حسن کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا سابق آئی جی پولیس سید عابد قادری پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے قائم مقام صدر بن گئے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں 25 افراد نے شرکت کی جن میں سے 23 ارکان نے استعفیٰ کی منظوری کے حق ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی خدمات محکموں کو واپس کردی
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی خدمات محکموں کو واپس کردی، صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے ہدائتی مراسلہ جاری کردیا تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کی جانب سے محکمہ جات کو ماضی قریب میں درخواست کی گئی درکار ملازمین کی خدمات واپس کردیں۔ صدر پی ایچ ...
مزید پڑھیں »حبیب بینک نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اکاونٹس منجمد کردیئے.
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق بگٹی کی ہدایات پر حبیب بینک نے پی ایچ ایف کے اکاونٹس منجمد کردیئے۔ صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے پی ایچ ایف کے اکاونٹس آپریشنز کو منجمند کرنے ہدایت غیرآئینی اور غیرقانونی طور پر پی ایچ ایف اکاونٹس کے استعمال سے روکنے کے لئے کی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ، ہراسمنٹ کمیٹی تاحال نہیں بنائی جاسکی.
خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ، ہراسمنٹ کمیٹی تاحال نہیں بنائی جاسکی مسرت اللہ جان دو سال قبل جاری کی جانیوالی ہدایت اور پشاور میں خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں سیکڑوں خواتین کام کرنے اور کھیل کھیلنے کے باوجود، صوبائی ادارے نے خواتین اور کھلاڑیوں کے خلاف ہراساں کیے جانے سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے ابھی تک ایک کمیٹی ...
مزید پڑھیں »