ٹیگ کی محفوظات : sports news

کوئنز لینڈ آل سکولز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ; 100 میٹر کی دوڑ میں انڈر18 کا نیا ریکارڈ قائم

 آسٹریلیا کے نوعمر اتھلیٹ گاؤٹ گاؤٹ نے 100 میٹر کی دوڑ میں انڈر۔۔ 18 تاریخ کا ریکارڈ قائم کیا ہے ۔ کوئنز لینڈ میں آل سکولز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گاؤٹ گاؤٹ نے 10.04 سیکنڈز میں 100 میٹر کا سفر طے کیا۔ اسے انڈر 18 کی تاریخ کا چوتھا تیز ترین ریکارڈ کہا جارہا ہے ۔ ناقدین گاؤٹ گاؤٹ کا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ، پاک آرمی کے محمد بلال نے گولڈ میڈل جیت لیا

نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 2024 میں پاک آرمی کے محمد بلال نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ڈی ایچ اے نائن لاہور میں نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 2024 کا انعقاد ہوا، ملک بھر سے تمام نمایاں ڈیپارٹمنٹس اور صوبوں کی ٹیموں نے شرکت کی۔ چیمپئن شپ میں 40 کلومیٹر انفرادی ریس میں پاکستان آرمی کے محمد بلال ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کی فار ایسٹ چیمپئن شپ روس سے واپسی

پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کی فار ایسٹ چیمپئن شپ روس سے واپسی۔ ..اصغر علی مبارک… پاکستان کی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی لاہور ائیرپورٹ پر آمد ہوئی۔ ائیرپورٹ پر ٹیم کا پر تپاک استقبال کیا گیا اس موقع پر ڈاکٹر حافظ ظفر اقبال نے ٹیم کا استقبال کیا اور کھلاڑیوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے اور مبارک باد دی۔ ...

مزید پڑھیں »

کھانے کے بعد صرف 5 منٹ کی چہل قدمی سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟

کھانے کے بعد صرف 5 منٹ کی چہل قدمی سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟ اگر کھانے کے بعد صرف 5 منٹ چہل قدمی کی جائے تو صحت پر واضح فرق پڑتا ہے۔ ماہرینِ صحت چہل قدمی کو معمول کا حصہ بنانے پر زور تو دیتے ہیں لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہتے ہیں کہ چہل قدمی کو معمول ...

مزید پڑھیں »

آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ ؛ رشید ملک/نعمان اور فرانس/طفیل 60+ ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے

رشید ملک/نعمان اور فرانس/طفیل 60+ ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے لاہور: رشید ملک/نعمان علیم اور فرانس بال تسن/طفیل چیمہ نے RLK گروپ ITF ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 (MT 200) میں 60+ ڈبلز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ یہ مقابلے اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی، نیشنل پارک، لاہور میں جاری ہیں۔ رشید ملک اور نعمان علیم نے سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »

قومی ہینڈ بال چیمپئن شپ ‘پشاور میں ٹرائلز ‘17 رکنی ٹیم کا انتخاب

قومی ہینڈ بال چیمپئن شپ ‘پشاور میں ٹرائلز ‘17 رکنی ٹیم کا انتخاب پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) 32 ویں نیشنل ہینڈ بال چیمپئن شپ کے لئے خیبر پختونخوا کی ہینڈ بال ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز پشاور یونیورسٹی ہاسٹل ٹو گرا?نڈ میں منعقد ہوا جس کی نگرانی صوبائی ہینڈ بال ایسوسی ایشن کے صدر و ڈائریکٹر سپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع

خیبر پختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کے پی جونیئر بوائز انڈر 9، 13، 15، اور گرلز انڈر 13 سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز قیوم سٹیڈیم پشاور میں قمر زمان سکواش کمپلیکس میں شروع ہو گئی ‘ پانچ روزہ ایونٹ میںپورے کے پی سے 128 سے زیادہ باصلاحیت ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز ‘خیبر پختونخوا کی ٹیموں کے تربیتی کیمپ شروع ہوگئے

قائداعظم گیمز ‘خیبر پختونخوا کی ٹیموں کے تربیتی کیمپ شروع ہوگئے پشاور میںسید عاقل شاہ کے زیر صدارت جائزہ اجلاس کا انعقاد پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم گیمز کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے گزشتہ روز اہم اجلاس پشاور میں زیر صدارت کے پی اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ منعقد ہوا جس میں جنرل سیکرٹری اولمپک ذوالفقار بٹ ‘ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

تامین خان گنڈا پور: پاکستان ایتھلیٹکس کی نئی ابھرتی ہوئی ستارہ

تامین خان گنڈا پور: پاکستان ایتھلیٹکس کی نئی ابھرتی ہوئی ستارہ ; کوچ زعفران افریدی تامین خان گنڈا پور، خیبر پختونخوا کی ایک باصلاحیت ایتھلیٹ ہیں جنہوں نے 2024 میں ملتان میں منعقدہ 52ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں اپنی شاندار کارکردگی کا لوہا منوایا۔ انہوں نے اس ایونٹ میں چار طلائی تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ جیت کر ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز کے لیے خیبرپختونخوا باکسنگ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ قیوم اسٹیڈیم میں جاری

قائداعظم گیمز کے لیے خیبرپختونخوا باکسنگ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ قیوم اسٹیڈیم میں جاری پشاور:غنی الرحمن  اسلام آباد میں ہونے والے قائداعظم گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں خیبرپختونخوا باکسنگ ٹیم کے کھلاڑی قیوم اسٹیڈیم پشاور میں تربیتی کیمپ میں مصروف ہیں۔ اس کیمپ کا مقصد کھلاڑیوں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا اور انہیں قومی سطح کے مقابلوں کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free