آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 کا افتتاح لاہور: آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 (ایم ٹی 200) کا پیر کے روز اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی، نشتر پارک لاہور میں باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ چیمپئن شپ کا آغاز ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا، جس میں ٹینس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
پی ایف ایف کا سعودی عرب کے لیے دوستانہ خواتین میچ کے اسکواڈ کا اعلان
پی ایف ایف نے قطر میں سعودی عرب کے لیے دوستانہ خواتین کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 7 دسمبر کو دوحہ میں ہونے والے سعودی عرب کے خلاف فیفا دوستانہ میچ کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، ہیڈ کوچ عدیل رزقی اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔ گول کیپر: نشہ اشرف، آرضو اور ...
مزید پڑھیں »باسکٹ بال فیڈریشن نےدبئی چیمپیئن شپ کے نام پر ٹراٸلز جعلی قرار دیدٸیے
باسکٹ بال فیڈریشن نےدبئی چیمپیئن شپ کے نام پر ٹراٸلز جعلی قرار دیدٸیے ایف آٸی اے کو خط لکھا جاٸیگا، سیکرٹری پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن اسلام آباد(نوازگوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے دبئی باسکٹ بال چیمپیئن شپ کے لیے لاہور میں ہونے والے ٹرائلز کو غیر قانونی اور جعلی قرار دیدیا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر ...
مزید پڑھیں »ریفری کا متنازع فیصلہ، فٹبال اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، 100 افراد ہلاک
ویب ڈیسک: مغربی افریقی ملک گیانا میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گیانا کے دوسرے بڑے شہر انزیریکوری میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں جھگڑے کا واقعہ پیش آیا۔ اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ اسپتال میں جہاں تک آنکھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو انڈر 23 "ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ” کی میزبانی مل گئی
پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اگلے سال اپریل میں ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا اور ورلڈ سکواش نے بھی 6 سے 10 اپریل 2025ء تک کراچی ...
مزید پڑھیں »پاکستان پاورلفٹنگ ٹیم ایشین کلاسک پاورلفٹنگ چیمپئن شپ 2024 کے لیے تیار
پاکستان پاورلفٹنگ ٹیم ایشین کلاسک پاورلفٹنگ چیمپئن شپ 2024 کے لیے تیار اسلام آباد : پاکستان پاورلفٹنگ فیڈریشن فخر کے ساتھ اپنی آٹھ رکنی ٹیم کا اعلان کرتی ہے جو ایشین مردوں اور خواتین کی کلاسک پاورلفٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں شرکت کرے گی، جو 1 سے 10 دسمبر 2024 تک تاشقند، ازبکستان میں منعقد ہوگی۔ ٹیم میں پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی کے ممکنہ اقدامات کیخلاف مختلف سپورٹس فیڈریشنز متحرک
پی ایس بی کے ممکنہ اقدامات کیخلاف مختلف سپورٹس فیڈریشنز متحرک پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ممکنہ اقدامات کے خلاف پاکستان کی سپورٹس فیڈریشنز متحرک ہوگئیں۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن (پی او اے) کے اجلاس میں 23 مختلف فیڈریشنز نے پی ایس بی کو مشترکہ خط لکھ دیا۔ خط کے متن میں تحریر کیا گیا کہ مطابق ہمارے ...
مزید پڑھیں »صوابی میں انڈس واٹر جیپ ریس اختتام پذیر ہوگئی
صوابی میں انڈس واٹر جیپ ریس اختتام پذیر ہوگئی صوابی میں خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام انڈس واٹر جیپ ریس اختتام پذیر ہوگئی۔ انڈس واٹر جیپ ریس میں ڈرائیورز نے مشکل ٹریک پر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے سر توڑ کوششیں کیں، اے کیٹیگری میں ڈاکٹر ندیم نعیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی، بی کیٹیگری میں ...
مزید پڑھیں »سکواش لیجنڈ جان شیر خان ہال آف فیم میں شامل
پاکستان کے سکواش لیجنڈ جان شیر خان پی ایس اے ہال آف فیم میں شامل ہوگئے۔ پاکستان کے سابق ورلڈ چیمپئن جان شیر کے ساتھ ملائیشیا کی خاتون کھلاڑی نکول ڈیوڈ کو بھی اس اعزاز سے نوازا گیا ہے، جان شیر اور نکول ڈیوڈ پی ایس اے سکواش ہال آف فیم میں شامل ہونے والے باالترتیب تیسرے اور چوتھے پلیئرز ...
مزید پڑھیں »آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ کا لاہور میں آغاز
آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ کا لاہور میں آغاز لاہور: آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 (ایم ٹی 200) کا آغاز اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی، نشتر پارک لاہور میں ہونے جا رہا ہے۔ پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن (پی ایل ٹی اے) کے زیرِ اہتمام اس ایونٹ میں دنیا ...
مزید پڑھیں »