نیشنل بلائنڈ گیمز کا تیسرا ایڈیشن اتوار کو پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گیا ۔ چار روزہ ایونٹ میں پاکستان بھر سے خصوصی کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ایونٹ میں بلائنڈ فٹ بال، بلائنڈ جوڈو، بلائنڈ ارچری ، بریل شطرنج، ایتھلیٹکس اوربلائنڈ بیس بال کے مقابلے ہوئے جن میں کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
سال 2024 ; کھیلوں میں پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی کا سال
سال 2024 ; کھیلوں میں پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی کا سال (اصغر علی مبارک) .. سال 2024 میں پاکستان کے لیے کھیلوں میں صرف اس سال ہی نہیں اس صدی کی سب سے بڑی کامیابی ارشد ندیم کا اولمپک گولڈ میڈل تھا۔8 اگست کو ارشد ندیم نے پیرس اولمپک میں جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا ایک ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد کپ اسنوکر چیمپئین شپ کا آغاز ہوگیا
فیڈرل بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد کپ اسنوکر چیمپئین شپ کا آغاز ہوگیا۔ چیمپئین شپ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹرسلیم اختر رانا کے مطابق شینڈر41اسنوکر اکیڈمی میں جاری ایونٹ میں سو سے زائد پلیئرز حصہ لے رہے ہیں جبکہ ٹورنامنٹ کے ذریعے نیشنل اسنوکر چیمپئین شپ کیلئے اسلام آباد کی ٹیم کا چناو بھی عمل میں لایا ...
مزید پڑھیں »پشاور: 80 لاکھ روپے کی ہاکی ٹرف صفائی مشین دھول اور گندگی کی نذر
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی 80 لاکھ روپے کی ہاکی ٹرف صفائی مشین دھول اور گندگی کی نذر پشاور: خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے 80 لاکھ روپے کی لاگت سے خریدی گئی ہاکی ٹرف صفائی مشین انتظامیہ کی غفلت کے باعث دھول اور گندگی میں ڈھک گئی ہے۔ اس مشین کی صفائی یا حفاظت کے لیے کوئی انتظام نہیں کیا ...
مزید پڑھیں »چیلنجرز 7 سائیڈ ہاکی لیگ ; جی الیون نے ریحان عمر ملک ہاکی کلب کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل جیت لیا
چیلنجرز 7 سائیڈ ہاکی لیگ ; جی الیون نے ریحان عمر ملک ہاکی کلب کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل جیت لیا کراچی(رپورٹ عامر کفایت) قمر ہاکی الیون کے زیر اہتمامِ کرونا پینٹ قمر الیون چیلنجرز 7 سائیڈ ہاکی لیگ کے جونیئر کٹیگری بوائز اور گرلز پر مشتمل ٹیم برکت بھائی جی الیون نے ریحان عمر ملک ہاکی کلب ...
مزید پڑھیں »واپڈا، آرمی ، نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ ٹاٸٹل کیلٸے مدمقابل
واپڈا، آرمی نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ ٹاٸٹل کیلٸے مدمقابل سیمی فاٸنلز میں لاہور اور کراچی کو شکست کا سامنا دفاعی چیمپین پاکستان واپڈا اور آرمی نے لاہور اور کراچی کی ٹیموں کو شکست دیکر نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے فیصلہ کن فاٸنل میں پہنچ گٸی ہے۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام واپڈا سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »شہیر آفریدی نے پروفیشنل باکسنگ میں ایک اور کامیابی اپنےنام کر لی
سندھ پولیس کے جوان شہیر آفریدی نے پروفیشنل باکسنگ میں ایک اور کامیابی حاصل کر لی۔ شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری کی عالمی درجہ بندی میں 60 بہترین باکسرز میں شامل ہوگئے، انہوں نے انقرہ، ترکیہ میں ہونےوالی رینکنگ فائٹ میں تنزانیہ کے باکسر کو شکست دے کر یہ کارنامہ انجام دیا۔ شہیر آفریدی نے 8 راؤنڈ کا مقابلہ چوتھے ...
مزید پڑھیں »خواجہ اظہار الحسن کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ اگلی چار سالہ مدت کیلئے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات ہفتے کے روز عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں منعقد ہوئے ، انتخابات میں گیارہ آفس بیئررز اور 14 مجلس عاملہ کے ارکان کو متفقہ رائے سے منتخب کرلیا گیا ۔ سابق ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم کراٹے چمپئن شپ کا شاندار اختتام ، 120کراٹیکاز کی بھرپور شرکت
3 روزہ قائد اعظم کراٹے چمپئن 2024 شپ کا شاندار اختتام 120کراٹیکاز کی بھرپور شرکت محترمہ شریفان بی بی، اشفاق کھوکھر،غلام محمد خان، شاھد ساٹی، اصغر بلوچ، خالد رحمانی، ملک خالد اعوان، عزیز آسکانی، غلام یاسین، شگفتہ، سعید سیتھر، نسیم بخاری نے کراٹیکاز میں ٹیم ٹرافیاں، میڈلز اور سرٹیفکٹس تقسیم کئے کراچی ؛ سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے سابقہ سیکریٹری، ...
مزید پڑھیں »قومی جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ ؛ خیبر پختوانخوا کے کھلاڑیوں کی شاندار کاکرردگی
نیشنل جو نیٸر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں خیبر پختوانخوا ٹیم نے تین سونے ,3چاندی اور تین کانسی کے تمغے جیت لیے۔ پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور میں جاری نیشنل جو نیٸر بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2024میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کامظاہرہ پیش کرتے ہویے3گولڈ 3سلور 3 براونز میڈلز حاصل کیے۔ انڈر 15 فاٸنل سنگلز کے مقابلوں میں خیبر پختونخوا ...
مزید پڑھیں »