پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آج سے آغاز۔ پہلا میچ برسبین میں کھیلا جائے گا۔ محمد رضوان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پرعزم۔ کپتان محمد رضوان آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی جیت کے لیے پرعزم دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کی قیادت میں پاکستان ٹیم جمعرات کو برسبین میں تین میچوں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports slinkpk
دورہ آسٹریلیا و زمبابوے ؛ جیسن گلیسپی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر
جیسن گلیسپی دورہ آسٹریلیا و زمبابوے کیلئے قومی ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لئے قومی وائٹ بال ٹیم کا بھی عبوری ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جیسن گلیسپی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور ...
مزید پڑھیں »افغانستان اے نے ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا
افغانستان اے ٹیم نے پہلی بار ایمرجنگ ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا الامارات میں کھیلے گئے فائنل میچ کا ٹاس سری لنکا اے نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، سری لنکا اے نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے۔ ایک موقع پر سری لنکا اے کی آدھی ٹیم 65 رنز ...
مزید پڑھیں »پی سی بی- ایچ ای سی انٹرورسٹی کرکٹ چیمپین شپ کا فائنل دیوان یونیورسٹی نے جیت لیا
پی سی بی- ایچ ای سی انٹرورسٹی کرکٹ چیمپین شپ- 25-2024 دیوان یونیورسٹی نے کراچی یونیورسٹی کو باأسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر (زون ایل، گروپ بی) میں پہلی بار فائنل جیتنے کا اعزازحاصل کیا۔ دیوان یونیورسٹی کے بیٹر حذیفہ شیخ نے 54، احمد حسن خان نے 37 اور عبدالحسیب نے 26 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور بولنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں گلوبل تائیکوانڈو کے فروغ کیلئے بہترین حکمت عملی تیارکرلی ہے،مسعودآفریدی
پاکستان میں گلوبل تائیکوانڈو کے فروغ کیلئے بہترین حکمت عملی تیارکرلی گئی ہے،مسعودآفریدی کھلاڑیوں کیلئے تربیتی کیمپ اورصوبائی چمپئن شپ کےبعداب نیشنل اورانٹرنیشنل ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے تیارکررہےہیں، میڈیا سےگفتگو غنی الرحمن پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اور عالمی کھلاڑی مسعود آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں گلوبل تائیکوانڈو کے فروغ کے لیے ایک جامع حکمت عملی کا آغاز ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ بابراعظم نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیاہے۔ بابراعظم کا کہنا ہےکہ قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی میرے لیے اعزاز تھا ، سب نے سپورٹ کیا ، سب کا شکریہ ادا ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کا 5 رکنی وفد لاہور پہنچ گیا
آئی سی سی کا 5 رکنی وفد اسلام آباد سے لاہور پہنچ گیا، آئی سی سی وفد کل قذافی سٹیڈیم کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد نے آج مصروفیات کے باعث قذافی سٹیڈیم کا دورہ نہیں کیا، پی سی بی حکام کی جانب سے وفد کو سٹیڈیم کے تعمیراتی کاموں پر بریفنگ دی جانی ...
مزید پڑھیں »بلوچستان جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری
بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 37 ویں قومی جونیئر نیشنل ہاکی چیمپین شپ میں شرکت کرنے کے لیے بلوچستان جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔ تربیتی کیمپ کے دوران بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن نے بلوچستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بہتر تربیت اور میچ پریکٹس فراہم کرنے کے لیے شہید نوابزادہ میر ہارون خان رئیسانی ہاکی سیریز ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق، شعیب ، حفیظ سمیت 16 پاکستانی کھلاڑی یو ایس ماسٹرز ٹی 10 سیزن 2 کھلیں گے
مصباح الحق، شعیب ، حفیظ سمیت 16 پاکستانی کھلاڑی یو ایس ماسٹرز ٹی 10 سیزن 2 کھلیں گے دبئی (نوازگوھر) یوایس ماسٹرز ٹی 10 کا دوسرا سیزن جلد شروع ہورہا ہے جس کے لئے ٹیمیں نے اپنے اپنے اسکواڈ تشکیل دیدیئے ہیں۔ یو ایس ماسٹرز ٹی 10 کے سیزن 2 کے پلیئر ڈرافٹ کے لئے 500 سے زائد کرکٹرز نے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی جونیئر ہاکی ٹیم رواں سال نومبر میں مسقط میں جونیئر ایشیا کپ میں حصہ لے گی
پاکستانی جونیئر ہاکی ٹیم رواں سال نومبر میں مسقط میں جونیئر ایشیا کپ میں حصہ لے گی. ..(اصغر علی مبارک)… پاکستانی جونیئر ہاکی ٹیم رواں سال نومبر میں مسقط میں جونیئر ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ کھلاڑیوں کا انتخاب 37ویں قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپسے کیا جائے گا قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپ21 ستمبر تا 10 اکتوبر لفٹیننٹ جنرل ...
مزید پڑھیں »