پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح حاصل کرنے کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اپنے وطن واپس پہنچ گئی۔ ایئرپورٹ پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے اپنی ٹیم کا شاندار استقبال کیا، ڈھاکا ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کو پھول پیش کیے گئے اور مٹھائی کھلائی گئی۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان نجم الحسین شانتو پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports slinkpk
پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا
پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم ٹاپ اسکورر کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے ، انہیں یورپی ملک موناکو میں چیمپئنز لیگ کے اگلے سیزن کے ڈراز کی تقریب میں یہ خصوصی ایوارڈ پیش کیا گیا۔ رونالڈو ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک چیمپئنز کپ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے
شعیب ملک چیمپئنز کپ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے۔ اس نئے رول میں اپنا بہترین کردار ادا کرنے کے لیے پر امید ہوں ۔ شعیب ملک لاہور 29اگست۔ اسپورٹس لنک ؛ پاکستان کے سابق کپتان اور دو بار کے آئی سی سی ایونٹ فاتح شعیب ملک آئندہ ماہ ہونے والے چیمپئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے۔یہ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے گولڈ میڈل جیت لیا
ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے گولڈ میڈل جیت لیا پاکستان کے باصلاحیت ایتھلیٹ معید بلوچ نے ورلڈ ملٹری گیمز میں 4 سو میٹر کی دوڑ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پی اے ایف کے انٹرنیشنل ایتھلیٹ 23 سالہ معید بلوچ نے 400 میٹرز کی ...
مزید پڑھیں »اولین ترجیح پاکستان کی نمائندگی ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے، جیسن گلیسپی
اولین ترجیح پاکستان کی نمائندگی ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے، جیسن گلیسپی • ایک ہی مقصد ہے کہ پاکستان کو مضبوط ٹیم بنایا جائے جو بڑی ٹیموں کا مقابلہ کرسکے، شان مسعود • پاکستان ٹیم کے کپتان شان مسعود اور ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو • اولمپک گولڈ میڈلسٹ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے "پاکستان سپر لیگ 10” کے میچز کی میزبانی سے انکار کردیا
انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار کردیا۔ چند ماہ قبل پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلے آف میچز اور فائنل کسی دوسرے ملک میں کرانے کا فیصلہ کیا تھا، اس حوالے سے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیا گیا، فرنچائز مالکان نے جب اخراجات وغیرہ کا استفسار کیا ...
مزید پڑھیں »کیا اولمپک ایتھلیٹ میڈل سے انکار کر سکتا ہے؟
کیا اولمپک ایتھلیٹ میڈل سے انکار کر سکتا ہے؟ کھلاڑی ایسا کر سکتے ہیں، لیکن انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ایسی حرکتوں کے نتائج برآمد ہوں گے۔ مسرت اللہ جان سب سے حالیہ مثال آرا ابراہامیان ہے، ایک آرمینیائی پہلوان جس نے سویڈن کی نمائندگی کی۔ تین بار کے اولمپیئن، اس نے 2000، 2004 اور 2008 میں مقابلہ کیا، اور ...
مزید پڑھیں »یو بی ایل نے دونوں میچوں میںگوادر کرکٹ اکیڈمی کو شکست دیدی
یو بی ایل نے دونوںمیچوں میںگوادر کرکٹ اکیڈمی کو شکست دیدی مہمان ٹیم نے ٹیسٹ ایمپائر سلیم بدر، کوچ طاہر رشیداورمنہاج احمد کو گوادر کرکٹ اکیڈمی کے بروشر پیش کیے لاہور( سپورٹس رپورٹر) یو بی ایل کرکٹ اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی ۔مہمان ٹیم کے سہیل ولی مین آف دی میچ قرارپائے۔ دوسرے ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر بھارتی کرکٹر محمد شامی کا رد عمل
معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر کرکٹر محمد شامی کا بھی ردّ عمل سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں محمد شامی سے ثانیہ مرزا سے شادی کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے اس کو ’بکواس‘ قرار دے دیا۔ محمد شامی نے کہا ہے کہ لوگوں سے اپیل کرتا ہوں سوشل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو چیف کیوریٹر مقرر کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو چیف کیوریٹر مقرر کر دیا، ٹونی ہیمنگ نئی ذمہ داری سنبھالنے کے لئے بدھ کو لاہور پہنچیں گے۔ لاہور 15 جولائی 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹونی ہیمنگ کو دو سال کے معاہدے کے تحت نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کردیا ہے۔ ویسٹرن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹونی ہیمنگ اپنی ذمہ ...
مزید پڑھیں »