قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے گزشتہ روز انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کر لیا۔ وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو لیڈز میں ٹیم مینجمنٹ اور کپتان بابر اعظم نے خوش آمدید کہا، سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ بھی پیش کی، گیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports slinkpk
کولمبو اسٹرائیکرز کا شاداب خان سے لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے لیے معاہدہ
کولمبو اسٹرائیکرز کا شاداب خان سے لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے لیے معاہدہ کولمبو (19 مئی 2024) کولمبو اسٹرائیکرز دنیائے کرکٹ میں ایک پاور ہاؤس کی حیثیت رکھتی ہے اور وہ اب لنکا پریمیئرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لئے ایک بڑی ٹیم میدان میں اتارنے کی تیاری کررہی ہے۔ ٹیم ساگر کھنہ کی ملکیت ہے جسے کوچز سائمن ہیلموٹ، کارل ...
مزید پڑھیں »محمد جواد انڈر 19پشاور کی ٹیم میں شامل
محمد جواد انڈر 19پشاور کی ٹیم میں شامل معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی سے تعلق رکھنے والے محمد جواد کو انڈر 19پشاورکی ٹیم میں شامل کرلیا گیا سپن باولنگ کے حوالے سے مشہور محمد جواد گذشتہ کچھ عرصے سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع کرکٹ اکیڈمی میں تربیت حاصل کررہے ہیں انہیں حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب ...
مزید پڑھیں »پاکستان کارگو کرکٹ ٹیم کوسیالکوٹ کے ہاتھوں 15 رنز سے شکست
پاکستان کارگو کرکٹ ٹیم کوسیالکوٹ کے ہاتھوں 15 رنز سے شکست پی سی بی گورننگ باڈی سابق رکن ملک ذوالفقار، فضل جیلانی اوریوسف نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے لاہور(سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سیالکوٹ کی ٹیم نے پاکستان کارگو کرکٹ ٹیم کو 15 رنز سے شکست دے دی۔مہمانان گرامی پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے سابق رکن ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئر لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔
تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے آئر لینڈ کو شکست دیدی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آئر لینڈ کی جانب سے دیا گیا 194 رنز کا ہدف 16.5 اوورز میں حاصل کر لیا۔ فخر زمان نے 40 گیندوں پر 78 رن کی اننگز کھیلی ، ان کی ...
مزید پڑھیں »16ویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل محمد زکریا کے نام
مصر کے محمد زکریا سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے فاتح قرار چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں انعقاد چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے پاکستان کے ناصر اقبال چیمپیئن شپ کے رنر اپ رہے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ایک ایسا خطہ ہے، جہاں کھیلوں کی صلاحیتیں چمک رہی ہیں
خیبرپختونخواایک ایسا خطہ ہے،جہاں کھیلوں کی صلاحیتیں چمک رہی ہیں غنی الرحمن پشاور: خیبرپختونخوا پاکستان کے قلب میں ایک ایسا خطہ ہے جو کھیلوں کے جوش و خروش سے دوچار ہے – خیبر پختونخوا ناہموار خطوں اور لچکدار کمیونٹیز کے درمیان،جہاں پر کھیلوں کی صلاحیتیں چمک رہی ہیں، جو یہاں بسنے والے لوگوں کے ناقابل تسخیر جذبے اور سپورٹس لورزہونے ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کی ترقی میں کوچز اور کلبوں کاکردار اور محکمہ کھیل کی ذمہ داریاں
کھیلوں کی ترقی میں کوچز اور کلبوں کاکردار اور محکمہ کھیل کی ذمہ داریاں غنی الرحمن کھیلوں کے دائرے میں، ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے اور کھیل کی ترقی کو فروغ دینے میں کلبوں اور کوچز کے کردار اانتہائی ہم ہے۔کیونکہ کوچز کھلاڑیوں کے سرپرست کے طور پر کام کرتے ہیںاور کھلاڑیوںکی مکمل صلاحیتوں پر نظر رکھتے ہیں اور انہیں بنیادی ...
مزید پڑھیں »کراچی ؛ پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح "، کراچی میں کرکٹ کے فروغ کیلئے آر سی اے کے ندیم عمر کی قیادت میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے: علی حسین کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں کرکٹ کے فروغ کیلئے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی ندیم عمر کی قیادت میں اپنا بھرپور کردار ادا کر ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے یوگنڈا نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے یوگنڈا نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں یوگنڈا کی قیادت برائن مسابا کریں گے جبکہ پاکستانی نژاد کھلاڑی ریاضت علی شاہ کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ یوگنڈا کی ٹیم پہلی مرتبہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں حصہ لے رہی ...
مزید پڑھیں »